Central Punjab Public High School Bhagtanwala

Central Punjab Public High School Bhagtanwala Central Punjab Public High School Bhagtanwala was established on 20 Feb 2009.It has been one of the

27/04/2026
27/04/2026

الحمدللہ!
سینٹرل پنجاب پبلک ہائی اسکول بھاگٹانوالہ، سرگودھا کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کا مقام ہے کہ Brains of Kot Momin Test میں ہمارے ہونہار طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

اس مقابلے میں تحصیل کوٹ مومن کے تمام اسکولوں جبکہ تحصیل سرگودھا کے بھی متعدد اداروں نے حصہ لیا، مگر ہمارے قابل طلبہ نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کے باعث نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے پہلی دو پوزیشنز اپنے نام کیں۔ مزید یہ کہ ٹاپ 10 میں سے 8 پوزیشنز بھی ہمارے طلبہ نے حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کر دیا۔

یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی انتھک محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کرام کی مخلصانہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، معزز اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان شاء اللہ سینٹرل پنجاب پبلک ہائی اسکول بھاگٹانوالہ مستقبل میں بھی کامیابیوں کی نئی داستانیں رقم کرتا رہے گا۔

Alhamdulillah for Everything ❤️
27/04/2026

Alhamdulillah for Everything ❤️

22/04/2026

نئی کلاسز کا آغاز ، داخلہ جاری ہے
08/02/2026

نئی کلاسز کا آغاز ، داخلہ جاری ہے

30/11/2025

Cricket we love you ❤️

30/11/2025


Well Played Boys and very well lead by their teachers ❤️

30/11/2025

Sports is an other form of teaching discipline.
A very well organized event. Team work is a dream work❤️

Address

Central Punjab Public High School Bhagtanwala
Bhagtanwala
404006

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:15
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

03218601780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Punjab Public High School Bhagtanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Central Punjab Public High School Bhagtanwala:

Shortcuts

Share

Category