05/06/2023
گرمیوں کی چھٹیوں (سمر وکیشنز) میں انگلش کورسز کی آنلائن اور فزیکل کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں گریڈ 3 سے اوپر کے تمام افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔ آنلائن کلاسز zoom پر براہِ راست ہونگی۔ اپنے مطلوبہ کورس کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے اپنی تعلیم سے آگاہ کرنے کیلئے ان باکس کریں یا وٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔
Whatsapp Number 0331 6343093