23/09/2025
محترم والدین !
اسلام علیکم
دی فیوچر پلاننگ سکول کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ میٹرک کلاسز اور بورڈ امتحانات کی تیاری کے ساتھ ساتھ پنجم تا ہشتم کلاسز کے طلباء و طالبات کی تعلیمی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے،
مورخہ 25 ستمبر 2025 بروز جمعرات سے سیکنڈ ٹائم ٹیوشن کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ کلاسز ان طلبہ و طالبات کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوں گی:
- جو غیر حاضری یا تاخیر سے داخلے کے باعث پیچھے رہ گئے ہیں
- جن کی تعلیمی تیاری کمزور ہے
- یا جو مخصوص مضامین میں اضافی رہنمائی چاہتے ہیں
اہم خصوصیات:
✅ کلاسز کا وقت: 2 بجے دوپہر تا 4 بجے شام (ضرورت کے مطابق وقت میں توسیع ممکن)
✅ بوائز اور گرلز کے لیے علیحدہ ونگز اور کلاسز
✅ ہر مضمون کے لیے ماہر مرد و خواتین اساتذہ
✅ مکمل سلیبس کی تیاری کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ سیریز بھی شامل
✅ انتہائی مناسب فیس
✅ مستحق طلباء کے لیے خصوصی رعایت
✅ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں
✅ والدین یا سرپرست کا پہلے دن ساتھ آنا لازمی ہےیا کال کریں
رابطے کے لیے درج ذیل نمبرز محفوظ کریں اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📞 0342-4886442 (ٹیلی نار)
📞 0309-0976442 (جاز)
📞 0347-6435432 (ٹیلی نار)
📞 0306-5397726 (جاز)
*اپنے بچوں کا تعلیمی مستقبل روشن بنانے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں!*