MCLC, Master Computers and Language Center Bewal

MCLC, Master Computers and Language Center Bewal Masters Computers & Language Center is one of the premier IT skill development Training Institute, l

Seeing at glance, we teach Office Automation, Windows Operating Systems, Ms Office, Word, Excel, Introduction to Computers, Operating Systems Deadlocks and Threats, Access, Outlook, Publisher, Multimedia, PowerPoint, Multimedia in Education, Graphic Designing, Hardware & Networking, Computer Security, Protect your Child Online, Parental Control, Composing Course, CIT, Typing Tutor, Cyber Security & Crime, Social Media & Internet Security, Email, Web Explorers, Wireless & Mobile Security Threats, Drivers, Windows & Software Installations, Printers & Other Digital Devices, Online Shopping, Web store, Urdu Typing In-page, Computerized Accounting, Sage Line 50, Sage Payroll, YouTube and Facebook with real life assignments and project that enables you to easily adjust into the corporate world. Along with this, we will provide you a certificate of your respective course from the most renowned industry.

01/11/2025

زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ امید ہے۔ اندھیری رات کے بعد سورج ہمیشہ نکلتا ہے۔ بس ہمت نہ ہاریں، کیونکہ مشکل وقت ہمیشہ رہتا نہیں… گزر جاتا ہے

01/11/2025
01/11/2025

اپنے ضمیر کو زندہ رکھیں مرنے نہ دیں اور ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے، وہاں فیصلے ہمشہ سچے ہوتے ہیں.

جو دوسروں کو گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ خود کبھی اُٹھ نہیں پاتا
01/11/2025

جو دوسروں کو گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ خود کبھی اُٹھ نہیں پاتا

ہمارے پبلک ایجوکیشن سسٹم کو بچانے کے لئے صرف کچھ واضح کاموں کی ضرورت ہے ، اس وقت کو فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ بامقصد تبد...
01/11/2025

ہمارے پبلک ایجوکیشن سسٹم کو بچانے کے لئے صرف کچھ واضح کاموں کی ضرورت ہے ، اس وقت کو فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ بامقصد تبدیلی اس وقت آسکتی ہے جب عام عوام اور سول سوسائٹی اپنی ذمہ داری کے بارے میں ذہن میں رکھے۔ . ہمارے تعلیمی نظام کو بچانے کی ضرورت ہے۔ اس کے معیارات کو بلند کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے بچوں کے تعلیم کے حق کو کاروباری اداروں کے منافع کے حصول میں نہیں چھوڑا جاسکتا۔

اختلاف کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے،لیکن حسد اور بغض کا نہیں.
01/11/2025

اختلاف کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے،لیکن حسد اور بغض کا نہیں.

اپنی زبان کو کسی عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہعیب تمھارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں.
01/11/2025

اپنی زبان کو کسی عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ
عیب تمھارے بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں.

اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگایا کرووہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں۔
01/11/2025

اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگایا کرو
وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں۔

جب مخالف کے پاس تمھارے خلاف کچھ نہ ھو۔ پھر وہ تمھاری ذات پر حملہ کر ے گا ۔ اور تہمتیں لگائےگا، پھر تم سمجھ جانا کہ مخالف...
01/11/2025

جب مخالف کے پاس تمھارے خلاف کچھ نہ ھو۔ پھر وہ تمھاری ذات پر حملہ کر ے گا ۔ اور تہمتیں لگائےگا، پھر تم سمجھ جانا کہ مخالف ھار چکا ھے۔ اور اللہ نے تمھیں سرخرو کر دیا ھے۔

"وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا""بےشک تمہارا رب بھولنے والا نہیں"
21/10/2025

"وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا"
"بےشک تمہارا رب بھولنے والا نہیں"

Address

MCLC, Ali Shan Plaza
Bewal
47910

Opening Hours

Monday 08:15 - 17:00
Tuesday 08:15 - 17:00
Wednesday 08:15 - 17:00
Thursday 08:15 - 17:00
Friday 08:15 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 10:00 - 03:00

Telephone

00923015424050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCLC, Master Computers and Language Center Bewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MCLC, Master Computers and Language Center Bewal:

Shortcuts

Share