Government Boys Higher Secondary School Bewal

Government Boys Higher Secondary School Bewal

Share

Government Boys Higher Secondary School Bewal is a well-established and reputable government educational institution.

The school maintaines a strong tradition of academic excellence with a commitment to quality education for the local community.

15/05/2026

وزیرِ تعلیم, پنجاب کی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو جمعہ اور ہفتہ کے دن سختی سے تعطیل ہوگی۔

15/05/2026

تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیشن 2026-28 کے لیے نہم اور فرسٹ ائیر کے طلبا و طالبات کی رجسٹریشن کرتے وقت ان کے فنگر پرنٹس لینا لازمی ہو گا, واضح رہے کہ امیدواران کی بائیو میٹرک کے بغیر ان کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہ ہوگا اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوتاہی کا ذمہ ادارہ خود ہو گا ۔ بورڈ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد امتحانی نظام میں شفافیت بڑھانا اور جعلی اندراجات کی روک تھام کرنا ہے۔

14/05/2026

خدا حافظ سر: بہت ہی پیاری اور ہر دل عزیز شخصیت، جناب سعید احمد صاحب آج اپنا سروس کیرئیر پورا کر کے سکول سے رخصت! گورنمنٹ بوائیز ہائیر سکینڈری سکول بیول کی طرف سے خراجِ سد تحسین، اللہ پاک ااپ کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ 💗

08/05/2026

تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

05/05/2026
Photos from Government Boys Higher Secondary School Bewal's post 17/02/2026

جماعت دہم کے طلبہ کی پروقار الوداعی تقریب، نیک خواہشات اور اچھے مستقبل کی امید کے ساتھ۔

17/02/2026

رمضان مبارک میں پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار

28/01/2026

کلاس 92 آرٹس گروپ آف گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول بیول کے اعزاز میں چوہدری نزاکت آف دھیڑہ کنیال کا ظہرانہ۔ ماضی کے دوست اور کلاس فیلوز پھر سے اگٹھے۔

Photos from Government Boys Higher Secondary School Bewal's post 24/01/2026

جناب قابلِ صد احترام حافظ ولی استان صاحب، والدِ گرامی جناب حافظ محمد اکرام صاحب، سابقہ استاد گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول بیول، اللہ تعالیٰ آپ کو غریق رحمت کرے 🕌☪️

Want your school to be the top-listed School/college in Bewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dist Rawalpindi, Tahsil Gujarkhan, PO BEWAL
Bewal
47910

Opening Hours

Tuesday 08:00 - 13:15
Wednesday 08:00 - 14:45
Thursday 08:00 - 14:45
Friday 08:00 - 14:45
Saturday 08:00 - 14:45