جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Besham Qala
  • جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان

جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام  ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان, Education, Besham Qala.

جامعہ ایک قدیم دینی و تعلیمی درسگاہ ہے۔اس مبارک ادارےکی بنیاد1970میں شاپور شیخ نے رکھی جبکہ اس کے اولین بانی مولانا صالح فقیر مرحوم تھے۔ جامعہ کی علمی و روحانی ،خدمات کے باعث ہزاروں فاضلین آج دنیا کے مختلف علاقوں میں دین کی اشاعت و خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
20/12/2025

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

16/10/2025

جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام میں پلیستر کا کام جاری ہے ۔ جامعہ اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے ۔ جس کی وجہ سے تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے ۔ اور ہنوز کام روک دیا جائے گا ۔ لہٰذا مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے۔

14/10/2025

جامعہ میں اس وقت پلستر کا کام جاری ہے ۔ تو تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے۔

07/06/2025

مولانا قاری احسان اللہ صاحب جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام میں نماز عید الاضحی کا خطبہ دے رہے ہیں ۔

تمام احباب نوٹ فرمالیں ۔جی
06/06/2025

تمام احباب نوٹ فرمالیں ۔جی

تمام احباب نوٹ فرمالیں ۔ جی
06/06/2025

تمام احباب نوٹ فرمالیں ۔ جی

06/06/2025

بشام ٹم عیدگاہ
نمازِ عید الاضحی
06:30
پر ادا کی جائے گی ۔

27/05/2025

اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور احباب کے تعاون سے جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام کی چھت کی بھرائی آخری مراحل میں

27/05/2025

اللہ تعالیٰ کے بے پناہ فضل وکرم سے آج جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام کی چھت کی بھرائی شروع ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کار خیر کے صدقے ہمارے والدین ، اساتذہ اور اس کار خیر میں حصہ لینے والوں کی کامل مغفرت فرمائے ۔ آمین یارب العالمین

24/05/2025

24/05/2025 ہفتہ
جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام کی چھت پر جال بچھانے کا کام آخری مراحل میں ہے ۔ انشاء اللہ بروز پیر کو چھت کی بھرائی ہوگی ۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

21/05/2025

روزانہ کےکام کی اپڈیٹ 22/05/2025
جامعہ کی نئی عمارت پر کام جاری ہے اس وقت تک آپ کے تعاون سے 10 لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں ۔
۔جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان کا چھت کےلئے شیٹرنگ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے لیکن جامعہ مقروض ہے 4 لاکھ کی سریا ادھار لائی ہے۔۔ پر ہمارا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ ضرور اسباب بنائے گا۔ جامعہ کی
چھت کےلئے
1-ڈھائئ ٹن سریا
2- 150بوری سیمنٹ
3- 15ڈائینا باجری
کی ارجنٹ ضرورت ہے
تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ مدرسے کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ اور اپنے پیاروں کے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کریں۔
مہتمیم جامعہ مولانا قاری احسان اللہ بشامی
رابطہ نمبر / ایزی پیسہ
03471053167
اکاؤنٹ نمبر
Mcb0746685991001662
# جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستاناکاونٹ نمبر

19/05/2025

آج جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام کے طلباء کےلئے ایک صاحب خیر نے زبردست ضیافت کا اہتمام کیا تھا ۔ طلباء نے خوب سیر ہو کر کھانا کھایا ۔ اور جس صاحب خیر نے دعوت کا اہتمام کیا تھا اس کو دعائیں دی تاکہ اس کی جو مشکل ہو اللہ رب العزت اپنے فضل وکرم سے اس کی مشکل آسان فرمائے ۔

Address

Besham Qala

Telephone

+923435871682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ٹم بشام ، ضلع شانگلہ، خیبرپختونخوا پاکستان:

Shortcuts

Share

Category