Maulana Mufti Muhammad Riaz

Call Directions Contact the school

Maulana Mufti Muhammad Riaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Mufti Muhammad Riaz, Educational consultant, Besham Qala.

ماشاء اللہ تبارک اللہ! 🌹📖🎤آج جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ تحصیل بشام ضلع شانگلہ تقریر مقابلہ کے دورانAdmin ~
23/08/2026

ماشاء اللہ تبارک اللہ! 🌹📖🎤

آج جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ تحصیل بشام ضلع شانگلہ تقریر مقابلہ کے دوران
Admin ~

16/08/2026

🌿 الحمدللہ! ایک اور خوش آئند کامیابی 💧

الحمدللہ، جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ مدرسہ میں بورنگ کا کام کامیابی سے مکمل ہوا اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پانی نکل آیا۔ 🤲💦

یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اللہ پاک اس پانی میں برکت عطا فرمائے، اسے طلبہ، اساتذہ اور مدرسے کے لیے نفع بخش بنائے اور اس ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔

الحمدللہ علیٰ نعمۃِ الماء، وبارک اللہ فی ہذا العمل۔ 🤲❤️
Admin ~

🌹 مبارکباد و تہنیت 🌹الحمدللہ! جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑےسر میرہ، ضلع شانگلہ کے سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے ...
13/08/2026

🌹 مبارکباد و تہنیت 🌹

الحمدللہ! جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑےسر میرہ، ضلع شانگلہ کے سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلبہ کو استاذِ محترم مولانا مفتی قاری ریاض صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی۔

خصوصا ارشد اقبال نے جامعہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ انعام اللہ مدنی نے دوسری اور محمد طلحہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

استاذِ محترم نے تمام پوزیشن ہولڈرز، ان کے اساتذہ اور والدین کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعائیں فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

بارک اللہ فیکم جمیعاً، ووفقکم اللہ مزیداً۔ 🌹

مولانا ارشد اقبال کو مبارکبادمیں اپنے عزیز شاگرد مولانا ارشد اقبال کو تحصیل بشام کی سطح پر جماعت اشاعت التوحید والسنۃ کی...
13/08/2026

مولانا ارشد اقبال کو مبارکباد

میں اپنے عزیز شاگرد مولانا ارشد اقبال کو تحصیل بشام کی سطح پر جماعت اشاعت التوحید والسنۃ کی طرف سے طلباء توحید والسنۃ کے امیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مولانا ارشد اقبال ایک نہایت محبت کرنے والے، متعبد، مخلص اور دین سے گہری وابستگی رکھنے والے طالب علم ہیں۔ جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ میں طلبہ و اساتذہ کی خدمت، دینی تعلیم کے فروغ اور اپنے اساتذہ کے ساتھ محبت و ادب میں ان کی مخلصانہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری کو اخلاص، حکمت، بصیرت اور استقامت کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، ان کی صلاحیتوں کو دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے اور ان کی تمام دینی و تعلیمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے۔

اللہ تعالیٰ مولانا ارشد اقبال کو دین، جماعت، اساتذہ اور طلبہ کی خدمت میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے، انہیں مزید ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے اور ہر قدم پر اپنی نصرت و رہنمائی شاملِ حال فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

مفتی محمد ریاض

12/08/2026
03/08/2026

ماشاء اللہ، تبارک اللہ

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسجد ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعمیر کا مبارک کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ اللہ کے گھروں کی خدمت ایک عظیم سعادت ہے، اور اس نیک عمل میں شریک ہر فرد یقیناً اجرِ عظیم کا مستحق ہے۔الحمد للہ یہ تمام کام استاذِ محترم مولانا مفتی قاری ریاض صاحب دامت برکاتہم کی نگرانی میں نہایت حسن و خوبی سے جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی عمر، صحت، علم اور برکتوں میں بے پناہ اضافہ فرمائے، اور انہیں دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مسجد کی تعمیر جلد از جلد خیر و عافیت کے ساتھ مکمل فرمائے، اس میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے، اور اس مسجد کو قیامت تک نماز، ذکرِ الٰہی، قرآنِ کریم کی تعلیم اور دین کی اشاعت کا مرکز بنائے۔

آمین یا رب العالمین۔
Admin ~

ماشاءاللہ اج مولانا عتیق اللہ صاحب کا جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ آمد ۔۔مہتمم جامعہ حضرت مولانا مفتی قاری ریاض صاحب...
02/08/2026

ماشاءاللہ اج مولانا عتیق اللہ صاحب کا جامعہ اسلامیہ سدیدیہ کڑے سر میرہ آمد ۔۔
مہتمم جامعہ حضرت مولانا مفتی قاری ریاض صاحب
صدر مدرس مولانا حمایت الحق صاحب
مولانا خانذادہ صاحب کے ساتھ ملاقات ۔۔
اور سالانہ امتحانات کے بارے میں تفصیلی مشاورت ۔۔
Admin ~

الحمد للہ!ماشاء اللہ، استاذِ محترم مولانا مفتی قاری ریاض صاحب اور استاذِ محترم مولانا حمایت الحق صاحب اپنے معزز رفقاء کے...
20/07/2026

الحمد للہ!

ماشاء اللہ، استاذِ محترم مولانا مفتی قاری ریاض صاحب اور استاذِ محترم مولانا حمایت الحق صاحب اپنے معزز رفقاء کے ہمراہ گلگت اور ہنزہ کے یادگار دورے سے بخیریت واپس تشریف لے آئے۔

Admin ~

19/07/2026

🌹 ماشاء اللہ، تبارک اللہ 🌹

استاذِ محترم حضرت مولانا مفتی قاری ریاض صاحب اور استاذِ محترم حضرت مولانا حمایت الحق صاحب اپنے معزز رفقاء کے ہمراہ گلگت اور ہنزہ کے خوبصورت اور پُرفضا علاقوں کے دورے پر ہیں

اللهم احفظهم في سفرهم، ويسر لهم أمورهم، وبارك لهم في أوقاتهم. آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Admin ~

18/07/2026

ماشاء اللہ، تبارک اللہ!

جامعہ اسلامیہ سدیدیہ میرہ ضلع شانگلہ میں سہ ماہی امتحان کا کامیاب انعقاد استاذِ محترم مولانا مفتی قاری محمد ریاض صاحب کی نگرانی میں ہوا۔ امتحان کا آغاز جمعرات کے دن ہوا اور جمعہ و ہفتہ تک خوش اسلوبی سے جاری رہا۔

اس موقع پر مولانا سمیع الحق صاحب، مولانا سیف صاحب، بھی نگرانی اور راہنمائی کے فرائض انجام دیتے رہے۔

اللہ تعالیٰ تمام اساتذۂ کرام کی خدمات کو قبول فرمائے، انہیں جزائے خیر عطا فرمائے، اور تمام طلبہ کو اس امتحان میں نمایاں

کامیابی اور علمِ نافع سے سرفراز فرمائے۔ آمین

Admin ~

Address

Besham Qala

Telephone

+923407792145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Mufti Muhammad Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maulana Mufti Muhammad Riaz:

Shortcuts

Share