09/06/2026
ایک خوبصورت کیمپس نہ صرف اس کی ظاہری شکل کو بہتر بناتا ہے بلکہ طلبہ اور اساتذہ میں فخر، نظم و ضبط اور وابستگی کا احساس بھی پیدا کرتا ہے۔
ان شاء اللہ، ہم اپنی تعلیمی ادارے کو مزید بہتر اور خوبصورت بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔