08/11/2025
الحمدللہ!
بشام ماڈل اسکول اینڈ کالج بشام نے تحصیل سطحی تلاوت ، نعت ، ملی نغمہ اور تقریری مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد پوزیشنز حاصل کیں۔
✅ نعت خوانی — پہلی پوزیشن
✅ تلاوت — پہلی پوزیشن
✅ ملی نغمہ — دوسری پوزیشن
✅ قومی ترانہ — دوسری پوزیشن
✅ انگریزی تقریر — دوسری پوزیشن
یہ کامیابیاں ہمارے محنتی طلبہ، محنت کش اساتذہ خصوصاً سر ابراھیم اور مؤثر ادارتی ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔