GHSS Butyal

Call Directions Contact the school

GHSS Butyal Achieving Excellence Together
Aim for A Victory! First Public School of Butyal Since 1986

🌟 شاندار کامیابی!طاہر علی طوفان نے جماعت 11ویں (HSSC-I) میں 454 نمبر حاصل کرکے GHSS بٹیال کا نام روشن کیا۔
21/09/2026

🌟 شاندار کامیابی!

طاہر علی طوفان نے جماعت 11ویں (HSSC-I) میں 454 نمبر حاصل کرکے GHSS بٹیال کا نام روشن کیا۔

وسیم علی ولد محمد زادہ نے HSSC-I میں 954 نمبر حاصل کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
21/09/2026

وسیم علی ولد محمد زادہ نے HSSC-I میں 954 نمبر حاصل کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

زاہد حسین علی نے HSSC-I میں 954 نمبر حاصل کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔GHSS بٹیال کی جانب سے بہت بہت مبارکباد! 🎓👏
21/09/2026

زاہد حسین علی نے HSSC-I میں 954 نمبر حاصل کرکے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
GHSS بٹیال کی جانب سے بہت بہت مبارکباد! 🎓👏

جی ایچ ایس ایس بوٹیال کے درخشندہ ستارے عارف الرحمن کو 492 نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! 🌟
21/09/2026

جی ایچ ایس ایس بوٹیال کے درخشندہ ستارے عارف الرحمن کو 492 نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! 🌟

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوٹیال کے ہونہار طالب علم حیدر علی نے 498 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ اسکول ا...
21/09/2026

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوٹیال کے ہونہار طالب علم حیدر علی نے 498 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ اسکول انتظامیہ اور اساتذہ کی طرف سے دلی مبارکباد! 🎓✨

🌟 قابلِ فخر کامیابی — GHSS BUTYAL 🌟ہمارے ہونہار طالب علم صدیق اللہ نے HSSC-I کے سالانہ امتحان میں 600 میں سے 565 نمبر حا...
21/09/2026

🌟 قابلِ فخر کامیابی — GHSS BUTYAL 🌟

ہمارے ہونہار طالب علم صدیق اللہ نے HSSC-I کے سالانہ امتحان میں 600 میں سے 565 نمبر حاصل کرکے 94.16% کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی اور ادارے کا نام روشن کیا۔

یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، عزم اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔

👏 صدیق اللہ، ان کے والدین اور تمام اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

اللہ تعالیٰ صدیق اللہ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🏆 Proud Moment for GHSS BUTYAL 🏆

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بوٹیال کے HSSC Annual-I Examination 2026 کے شاندار نتائج!​فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے تمام پوز...
21/09/2026

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بوٹیال کے HSSC Annual-I Examination 2026 کے شاندار نتائج!

​فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے تمام پوزیشن ہولڈرز، اساتذہ اور ان کے والدین کو اس عظیم کامیابی پر تمام انتظامیہ کی طرف سے دلی مبارکباد۔

​ہمارے طلباء — ہمارا فخر! 🎓🇵🇰

​

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوٹیال، شانگلہ🎉 پرتپاک مبارک باد! 🎉ہم جملہ اساتذہ و سٹاف GHSS بوٹیال، محترم اکرام اللہ شاہد ص...
17/09/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوٹیال، شانگلہ
🎉 پرتپاک مبارک باد! 🎉
ہم جملہ اساتذہ و سٹاف GHSS بوٹیال، محترم اکرام اللہ شاہد صاحب کو BPS-17 میں ترقی ملنے پر دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں۔ 🌹👏
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں بھی مزید کامرانیوں، عزت اور مسرتوں سے نوازے۔ 🤲✨
بہت بہت مبارک ہو سر! 🌟
​ ​

11th class students in our digital classroom.
17/09/2026

11th class students in our digital classroom.

Address

Besham Qala
20500

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92996400611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Butyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS Butyal:

Shortcuts

Share

Category