Bobai News

Bobai News Public news Bobai

اعلان فوتگی و نمازجنازہ
31/03/2026

اعلان فوتگی و نمازجنازہ

06/12/2025
15/07/2025

خیبرپختون خواہ میں معذور افراد کے لئے
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦

16/06/2025

آج لوئر بوبائی میں ایک متفقہ جرگہ ہوا جس میں چوہدری سعید اللہ، چوہدری گل باچا، چوہدری صلاح الدین اور دیگر ساتھیوں سمیت ایک فیصلہ ہوا. جس میں تحصیل چئیرمین چوہدری فضل معبود اور ارشد خان سمیت ہم سب مل کر پانی کے مسئلے کو بحال کریں گے...

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS AROUND THE WORLD...
07/06/2025

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS AROUND THE WORLD...

کل نفس ذائقہ الموت انا للّٰہ وانا الیہ راجعوناعلان فوتگی و نمازجنازہ
02/04/2025

کل نفس ذائقہ الموت
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اعلان فوتگی و نمازجنازہ

Address

Bobai
Besham Qala
BESHAM

Telephone

+923089743872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bobai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category