Global of students

Global of students Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global of students, Education, Besham Qala.

19/11/2024






06/08/2024


03/07/2024
DatesheetFor SSC 1st annual examination
11/04/2023

Datesheet
For SSC 1st annual examination

11/04/2023
21/07/2022

The candidates applying for undergraduate degree programs can choose upto five programs against the payment of a single application processing fee and there is no admission test for Undergraduate programs except for the programs offered by the Faculty of Engineering & Technology and Faculty of Compu...

18/07/2022

........History of Hazarat Usman R.A........

میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت امام
حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت امام حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتاہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت امام حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے

جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں
وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا

تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان غنی وہ مظلوم تھے
جن کا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمانؓ پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کو جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغرؓ پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباسؓ تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے

اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا

آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے

40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا

آج اس عثمانؓ کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمانؓ سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی
ہائے عثمانؓ میں نقطہ دان نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا

آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں

18 ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپؓ۔کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،😭😭

💔اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی💔. ...,.....copy by arshul wahab beshami..........

18/07/2022

=--=-ابتدائی درس-=--=-

قواعد بنیادی اصطلاحات
(Grammar Basic Terms)
صیغہ: لفظ کو کہتے ہیں۔
واحد: ایک کو۔
جمع: ایک سے زیادہ کو۔
غائب: جو سامنے موجود نہ ہو۔
حاضر: جو سامنے موجود ہو۔
متکلم: بات کرنے والا
زمانہ: وقت کو کہتے ہیں۔ اس کی تین اقسام ہیں؛ ماضی، حال اور مستقبل
ماضی: گزرا ہوا زمانہ
حال: موجودہ زمانہ
مستقبل: آنے والا زمانہ
فعل: کام کو کہتے ہیں، جس سے زمانہ ظاہر ہو۔
فاعل: کام کرنے والا۔
مفعول: جس پر فعل واقع ہو۔
لازم: وہ فعل جو فاعل پر پورا ہو جائے۔ جیسے؛ عبدالمصطفی گیا، احمد رضا آیا وغیرہ۔
متعدی: وہ فعل جو فاعل اور مفعول دونوں سے مل کر پورا ہو۔ جیسے؛ احمد رضا نے پودا لگایا، عبدالمصطفی نے سیب خریدا وغیرہ۔
معروف: وہ فعل ہے جس کا کرنے والا معلوم ہو۔ جیسے؛ علی بخش نے پھول توڑے، احمد رضا نے درخت کاٹا وغیرہ۔
مجہول: وہ فعل ہے جس کا کرنے والا معلوم نہ ہو۔ جیسے؛ پھول توڑے گئے، درخت کاٹا گیا وغیرہ۔
مثبت: وہ فعل ہے جس سے ہونا یا کرنا سمجھا جائے۔ جیسے کھایا، پیا وغیرہ۔
منفی: وہ فعل ہے جس سے نہ ہونا یا نہ کرنا سمجھا جائے۔ جیسے نہیں کھایا، نہیں پیا وغیرہ۔

16/07/2022

......(ISLAMIC STUDY PREPARATION FOR CSS,PMS,NTS,ISSB,ETC)..........
:BASIC INFORMATION:
Islam, in Arabic means obedience and submissiveness. It is named religiously islam because it commands obedience and submissiveness to Allah, the Almighty.
:FUNDEMENTAL OF ISLAM:
1) Monotheism (Belief in oneness of God)
2) Salat
3) Fasting
4) Alms (Zakat)
5) Hajj

Address

Besham Qala
AWAHAB

Telephone

+923494434090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global of students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Global of students:

Shortcuts

Share

Category