28/08/2024
#اطلاع
متحدہ کوھستان کےتمام اراکین کی خدمت میں احترام کے ساتھ گزارش ہیکہ
اکابرین اشاعت کوھستان کے مشاورت سےایک اھم
#اجلاس کا انعقاد کیا ہے
بتاریج 30اگست 2024بروز جمعہ
صبح 10 بجی ۔مدرسہ اشاعت التوحید والسنہ پٹن
میں تمام ساتھی بروقت تشریف لائے ۔۔
وماعلیناالالبلاغ۔۔۔