The Savvy school Behal Campus

The Savvy school Behal Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Savvy school Behal Campus, School, Behal.

10/05/2026

Happy mother's day

01/05/2026

Respect the Labour,Respect the Nation

01/05/2026

یومِ مزدور یکم مئی
مزدور کی اہمیت اور ان سے محبت ہماری تربیت اور اقدار کا حصہ۔
محنت کرنے والوں کو سلام
یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔ یہ دن اُن لوگوں کے نام ہے جو پسینہ بہا کر ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔ چاہے وہ فیکٹری میں کام کرنے والے ہوں، سڑکیں بنانے والے، کھیتوں میں کام کرنے والے کسان ہوں یا صفائی کرنے والے، ہر مزدور عزت کا حقدار ہے۔
یاد رکھیں!
قوموں کی ترقی مزدوروں کی محنت سے جڑی ہوتی ہے۔
آئیے! آج کے دن ہم عہد کریں کہ ہم ہر مزدور کی عزت کریں گے، ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے، اور ان کے ساتھ انصاف کریں گے۔
محنت کشوں کو سلام!
دا سیوی سکول بہل کیمپس
تربیت اور تعلیم منفرد سکولنگ کا لازمی حصہ۔

---* تھل دھرتی کے بچوں کا سکول میں خیرمقدم*آج ہمارے سکول کے لیے خوشی کا دن ہے۔ تھل دھرتی کے دو ہونہار بچوں نے ہمارے سکول...
29/04/2026

---

* تھل دھرتی کے بچوں کا سکول میں خیرمقدم*

آج ہمارے سکول کے لیے خوشی کا دن ہے۔ تھل دھرتی کے دو ہونہار بچوں نے ہمارے سکول میں داخلہ لیا ہے۔

تھل کی مٹی محنت، غیرت اور حوصلے کی پہچان ہے۔ صحرا میں جو پھول کھلتے ہیں، وہ عام پھولوں سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ یہ بچے بھی اسی مضبوطی اور لگن کی مثال ہیں۔ وسائل کم سہی، مگر ان کے خواب بڑے ہیں اور آنکھوں میں آگے بڑھنے کی چمک ہے۔

میں پورے سکول کی طرف سے ان بچوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ دونوں ہمارے سکول کا فخر ہیں۔

ہم اساتذہ اور انتظامیہ آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کو بہترین تعلیم، رہنمائی اور موقع دیں گے۔ آپ کی محنت + ہماری رہنمائی = ایک روشن مستقبل۔ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب تھل کے یہ بیٹے اپنا اپنے والدین اس ادارے اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گے اور دوسرے بچوں کے لیے مثال بنیں گے۔

یاد رکھیں: منزل انہی کو ملتی ہے جو تھکتے نہیں۔ آپ محنت جاری رکھیں، سکول آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

خدا آپ کو علم، ہمت اور کامیابی دے۔ آمین

22/04/2026
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں ،نظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میں۔21 اپریل 1938 یوم وفات مفکر پاکستان،شاعر مش...
21/04/2026

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں ،
نظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میں۔
21 اپریل 1938 یوم وفات مفکر پاکستان،شاعر مشرق،قومی ہیرو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال۔رب جلیل کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ۔آمین۔21 April Death anniversary of a great thinker and mind blowing poet and philosopher

21/04/2026

21 April Death anniversary
of a great thinker
and a mind blowing poet and philosopher.

Live your Dreams
18/04/2026

Live your Dreams

Mega Brand on this land....Behal campus
16/04/2026

Mega Brand on this land....Behal campus

ہر بچہ اپنے خاندان کی امیدوں کا محور۔دا سیوی سکول بہل کیمپس جہاں پہ ہر بچہ خاص ہے۔
16/04/2026

ہر بچہ اپنے خاندان کی امیدوں کا محور۔
دا سیوی سکول بہل کیمپس جہاں پہ ہر بچہ خاص ہے۔

Address

Behal

Telephone

+923327632132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Savvy school Behal Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Savvy school Behal Campus:

Shortcuts

Share

Category