Iqra Madina Tull Atfal School Battal

Iqra Madina Tull Atfal School Battal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Madina Tull Atfal School Battal, School, Haqnawaz saheed chuk battal, Battal.

99%فیصد لڑکیوں کو لالچ موت کی گھاٹ اتار دیتی ہیںاکثر لڑکیاں اس چیز سے بے خبر ھے کہ یہ جانو مانو کی چکر سارا کا سارا ڈرام...
25/03/2025

99%فیصد لڑکیوں کو لالچ موت کی گھاٹ اتار دیتی ہیں
اکثر لڑکیاں اس چیز سے بے خبر ھے کہ یہ جانو مانو کی چکر سارا کا سارا ڈراما ھے ۔
اصل چکر جسم کی ھوس ھے
جانو عیدتو قریب ھے اب تو میرے ھاتھوں سے شاپنگ کرلیں ۔
کہی بیٹھ کر کچھ کھا پی لیتے ہیں ۔
آپ سے ملنے کا آج بھت دل کررہاہے ۔
تیرے سر کی قسم تیرے خوبصورت زلفوں کی قسم اج ضرور آجاؤ ۔
ہر وقت انکا ر کرتی ہو آج ہاں کرنا ۔
Ok
شاپنگ کے بعد جانو کسی بند کمرے میں چلتے ہیں یہاں کوئی دیکھ لیگا ۔
Ok

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے اور شاپنگ کا کسر نکالنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں آپ سے ملنا ویسے ہی بھت مشکل ھے؟
چلواج ایک دو تصویرے اور ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسا مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے یا کوئی دیکھ لیگا لڑکا تمہیں مجھ پرابھی بہروسہ نہیں مجھ پر شک کرتی ہو ؟
جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...
لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو تم میرے زندگی ہو , چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی ہوئی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی..ماں باپ .بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا..یا لاش کو کسی روڈ کے کنارے پہینک کر آگئے ..لوگوں کو بتایا کل سے گھر نکلا ہوا ھے ۔یا اُسے دل کا اٹیک ہوگیا درد سا ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے..یا کسی کچرہ کنڈی میں پہنیک دیتے ہیں ۔
یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!
یا ویڈو بنا کر بلیک ملینگ یا دھمکی یا دوبارہ ملنے کی خواہش یا بھت سارے لڑکےملکر درندگی کا نشانہ بنانے کا بعد گلہ دبا کر کسی ویرانے میں پہینک دیتے ہیں ؟؟؟

اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہےاپ کم عقل اور نادان ایک ناسمجھ اور معصوم ہو یہ ایک بھیانک دنیا ہے.سب کے سب جسم کی پوچاری ھے اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کوخون پسینے لگاکر تعلیم دلوائی دنیا کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل کر چلے جاتے ہیں پر عزت کی جو داغ و دھبہ ھے وہ دوبارہ نہیں دھوسکتے عزت واپس کبھی نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.

ایک بات تو سچ ہے سچ پتہ کیا ہے جب کوئی مخلص لڑکا ہو نا وہ لڑکی آپنی اوقات بھول کر اسے روند کر آگے نکل جاتی ہے پھر کوئی امیر لڑکا آپنے جال میں پھانسا کر لڑکی کو روند دیتا ہے دونوں طرف سے نتیجہ یہی نکلتا ھے جو اوپر بیان ہوا ۔
ہمیشہ لڑکیوں کو لالچ مروا دیتی ہے پیسے کے پیچھے بھاگنے والی لڑکیوں کی موت کا سبب صرف یہی ھے ؟؟💀
بات گڑوی ھے مگر سچ ھے برا نہ مانئیے 💀

27/03/2024

میرا نام قاری محمد جاوید ہے ۔
بچپن سے تاحال مختلف ادوار گزرے جن میں عزیز ، رشتہ دار، دوست ، ہمجولی، ہم جماعت، تعلق دار، دفتری رفقاء کار ، اُستاد و شاگرد سے تعلق و معاملات چلتے رہے ہیں۔ ان افراد میں سے بعض کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ، بعض کے ساتھ کم ہوا اور باقی افراد کے ساتھ رابطہ ہے۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔
اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔

06/04/2023

#لیہ کے لال (تربوز)
#ساہیوال کی مٹھائی
#راولپنڈی میں ون ویلنگ🚲
سلیم بھائی کے پکوڑے
#خانپورکٹورا کے مشہور پیڑے
#حیدرآباد کی ربڑی
#کراچی کی بریانی😍
#نارووال کے چاول🌱
#لاہور کے پاۓ🐂😋
#بہاولپور کی خوبصورتی💘
#پشاور کے چپلی کباب 🤗
کی خوبصورتی 💞
#چکوال کی ریوڑی 😋
#چترال کا حسن 😍
#جہلم کی نمک کی کان ⁦☺️⁩
#کشمیری پیار بانٹنے والے😘
کی جگتیں 😁
#تاندلیانوالا کا ماھی پسند 😋
#گوجرہ کی مند_برفی + ہاکی
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ 😋
#گجرات کى کُڑیاں 🤣??
#اٹک کے لوگ🔥😝
#سرگودھا کے مالٹے 😍
#ایبٹ آباد کے گورے گورے لوگ 🙈
#رائےونڈ کے تکے😜
#قصور کا فالودہ
#گوجرانوالہ کے مشہور چڑے بٹرے 😋
#ہاۓ میرا پیارا پاکستان 💚 🇵🇰🇵🇰

#ہاں جی دسو تسی فر کیڑے شہر دے او 😲😲😲

07/03/2022
03/03/2020

کرکٹ سکھانے والے کی تنخواہ 32لاکھ😁 اور قرآن پاک سکھانے والے کی تنخواہ 10 ہزار ایسی قوم پر زوال نہ آئے تو اور کیا آئے😢

05/06/2019

افرا مدینته الااطفال سکول بٹل کی طرف س
سے تمام امت مسلمه کو عید مبارک،،، پرنسیپل اقرا۶ قاری امجد علی

04/06/2019

اقرا۶ مدینته الاطفال سکول بٹل کی طرف سے تمام امت مسلمه کو چاند رات مبارک

En sha Allah yakam March say admissions ka agahz
20/02/2019

En sha Allah yakam March say admissions ka agahz

16/10/2018

*مرد_ھوس_کا_پجاری*_____

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔ اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے ۔۔۔ واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے ۔۔۔ ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے ۔۔۔ اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے ۔۔۔ اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے ۔۔۔ اور کیوں نا ھو؟؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے ۔۔۔*

*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*
2

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا اپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاو گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔*

۔ حافظ جاوید

*( گلCopy Paste & Share)*

Address

Haqnawaz Saheed Chuk Battal
Battal

Telephone

+923110005655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Madina Tull Atfal School Battal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category