شیخ الحدیث حضرت مولانا آفسر شاہ صاحب

شیخ الحدیث حضرت مولانا آفسر شاہ صاحب نماز قائم کرو ☝️

میری طرف سے تمام اھل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔☑️☑️❤️❤️❤️❤️❤️☑️☑️
21/03/2026

میری طرف سے تمام اھل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔
☑️☑️❤️❤️❤️❤️❤️☑️☑️

اعلان نماز عید الفطر 📍جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن بٹگرام 👇
18/03/2026

اعلان نماز عید الفطر 📍جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن بٹگرام 👇

افسوسناک خبر۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔💔نماز جنازہ 5:00 بمقام تختہ دندئ
17/02/2026

افسوسناک خبر۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔💔
نماز جنازہ 5:00 بمقام تختہ دندئ

انشاللہ الرحمن بروز پیر سے باقاعدہ افتتاحی اسباق  ہونگے خواہشمند طلباء کرام جلدی سے درجہ  ذیل نمبرز پر رابطہ کریں اور اپ...
22/01/2026

انشاللہ الرحمن بروز پیر سے باقاعدہ افتتاحی اسباق ہونگے خواہشمند طلباء کرام جلدی سے درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنا داخلہ کنفرم کریں
نوٹ: طلباء کرام کی دلچسپی کی بنیاد پر رمضان المبارک سے ختم کرینگے

19/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما، سابق رکنِ قومی اسمبلی، ممتاز عالمِ دین اور شیخُ الحدیث
حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
🤲آمین یا رب العالمین


゚viralvideo

26/12/2025

محبت❤️

Address

Karakoram Highway Battagram
Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ الحدیث حضرت مولانا آفسر شاہ صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category