The Skippers Islamic School Battagram

The Skippers Islamic School Battagram EXPLORING THE TALENT Exploring The Telant

تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت تعلیمی ادارہ مورخہ 22 مئی...
22/05/2026

تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت تعلیمی ادارہ مورخہ 22 مئی سے 31 مئی تک بند رہیں گا۔ ان شاء اللہ یکم جون سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ معمول کے مطابق شروع ہوں گی۔
اس موقع پر میری جانب سے تمام بچوں اور والدین کو عیدالاضحیٰ خوشیاں ایڈوانس میں بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت عید کی حقیقی خوشیاں، امن، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
پرنسپل دی سکپرز اسلامک سکول بٹگرام

Eid ul Azha Holidays Annoucement. The Skippers Islamic School Battagram will remain closed from 22 May 2026 to 31 May 20...
21/05/2026

Eid ul Azha Holidays Annoucement.

The Skippers Islamic School Battagram will remain closed from 22 May 2026 to 31 May 2026 on the occasion of Eid ul Azha.
Classes and academic activities will resume from 1 June 2026 (Monday).

30/04/2026

Message to Government Of Pakistan

22/04/2026

Life Cycle of Butterfly

10/04/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے ای شیٹ کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی ورکشاپس کا اہتمام کیا ہے، سوشل میڈیا اور ویب سائٹ کے ذریعے آگاہی فراہم کی ہے، اور اساتذۂ کرام کے تعاون سے بھرپور آگاہی مہم بھی چلائی ہے۔ تاہم نگران عملہ سے گزارش ہے کہ ای شیٹ کا پیپر شروع ہونے سے پہلے درج ذیل ہدایات طلبہ و طالبات کو ضرور دیں:

1۔ صرف کالا بال پین (Ball Pen) کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ کسی بھی رنگ کے پین یا مارکر کا استعمال ممنوع ہے۔

2۔ طلبہ و طالبات کو ہدایت کریں کہ ای شیٹ پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے اس کے تمام صفحات گن لیں۔ اگر صفحات کم یا زیادہ ہوں تو فوری طور پر دوسری کاپی فراہم کی جائے۔ کل 13 صفحات ہیں، جبکہ دونوں اطراف (Sides) ملا کر 26 بنتے ہیں۔

3۔ طلبہ و طالبات کو بتائیں کہ ای شیٹ پر رول نمبر، مضمون اور کلاس کا انتخاب درست طریقے سے کریں۔

4۔ طلبہ و طالبات کو ہدایت دیں کہ بارکوڈ پر کسی قسم کی لکھائی، سیاہی یا گندگی نہ لگائیں۔

5۔ تمام جوابات اپنی متعلقہ جگہ پر ہی لکھیں۔ کسی دوسرے صفحے پر جواب دینے کی صورت میں نمبر نہیں دیے جائیں گے۔

6۔ جس سوال کو چھوڑنا ہو، اس صفحے پر کسی قسم کا کوئی نشان نہ لگائیں۔

7۔ غیر ضروری لائن چھوڑ کر لکھنے سے گریز کریں۔

8۔ ای شیٹ پر پہلے سے ہی لائنیں موجود ہیں، لہٰذا اضافی لائنیں لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔

9۔ انگریزی کے پیپر میں سوال نمبر 9 اور 10 کے لیے ایک ایک صفحہ مختص ہے۔ سوال نمبر 9 کے تمام اجزاء ایک ہی صفحے پر، اور سوال نمبر 10 کے تمام اجزاء بھی ایک ہی صفحے پر حل کریں۔

10۔ سیکشن C کے سوالات کے پارٹ A اور B کے لیے علیحدہ جگہ مختص ہے، اور ہر سوال کے لیے تین صفحات فراہم کیے گئے ہیں۔
11۔ ڈایاگرام بنانا اگر ضروری ہو تو پہلے پنسل سے بنا کر اوپر کالا پن پھیرے۔

12۔ صفحہ نمبر 26 جو کہ خالی ہے، اس پر کسی سوال کا جواب نہ لکھیں۔

13۔ ای شیٹ والے پیپر میں کوئی اضافی شیٹ فراہم نہیں کی جائے گی۔

14۔ کل کے دن میں اپنے سٹاف کو اس کی تربیت دیں تاکہ بچوں کو ہدایات دینے میں آپ کی مدد کریں۔

29/03/2026

تمام طلباء اور والدین نوٹ فرمائیں۔
کل مورخہ 30 مارچ سے سکول دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھلا رہے گا۔ تمام طلباء کو ھدایت کی جاتی ہے کہ سکول یونیفارم میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
حاضری ٹائمنگ 8:15
چھٹی ٹائمنگ 15: 1
پرنسپل: دی سکپرز اسلامک سکول بٹگرام

Eid Mubarak to All the friends, students, parents and colleagues
20/03/2026

Eid Mubarak to All the friends, students, parents and colleagues

Date sheet SSC ANNUAL EXAMINATION-I 2026
04/03/2026

Date sheet SSC ANNUAL EXAMINATION-I 2026

Address

Main Daraha KKH Road Battagram
Battagram
21040

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

03088781766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Skippers Islamic School Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Skippers Islamic School Battagram:

Shortcuts

Share

Category