SAAD Islamic Academy.

SAAD Islamic Academy. Islamic Institute.

08/05/2026
26/09/2025

غزہ کی طرف رواں قافلہ جب سمندر کی لہروں کو چیرتا آگے بڑھ رہا تھا تو ایک ڈولفن بھی کشتی کے پہلو میں ساتھ ساتھ تیرتی رہی۔
یہ منظر گواہی دیتا ہے کہ اہلِ غزہ تنہا نہیں… کائنات کی ہر شے ان کے ساتھ ہے۔
حق کے مسافر جہاں بھی نکلیں، اللہ کی مخلوق بھی ان کی رفاقت کرتی ہے۔

"غزہ کے قافلے کے ہمسفر—انسان ہی نہیں، سمندر کی مخلوق بھی!"

31/07/2025

*مٹھی بھر آٹا، سمندر کا سفر
مصر میں سمندر کے کنارے ایک شخص غذائی اشیاء بوتلوں میں بھر کر غــــــ زہ کی جانب بہا رہا ہےاس بھائی کی آواز سنیں، لہجہ دیکھیں اور درد کی شدت کا اندازہ لگائیں`
روتے ہوئے کہتا ہے: اے میرے پیارے غــــــ زہ والو مجھے معاف کردو، خدارا مجھے معاف کر دو۔
جب راستے بند ہوں، اور مدد کے دروازے مقفل، تب ایک سادہ دل انسان اپنی طاقت بھر کوشش کرتا ہے۔
مصری شخص نے آٹے کی مٹھی بھر امید کو بوتلوں میں بند کیا اور سمندر کے حوالے کر دیا—شاید بھوکے غزہ تک پہنچ جائے۔
اپنی استطاعت کے بقدر ہمت کرنی چاہیے، کیونکہ نیت کی پرواز فاصلے نہیں دیکھتی۔۔۔!

🤲اللهم ارحم اخواننافي كل مكان

29/06/2025

مولانا فضل الرحمان کا بٹگرام میں شعائر اسلام کانفرنس سے خطاب۔۔۔۔

29/06/2025

قافلے پنڈال کی طرف رواں دواں۔۔۔۔۔۔

Send a message to learn more

26/06/2025

سالانہ جلسہ دستار فضیلت وختم قرآن۔۔
بمقام : سعد اسلامک اکیڈمی رجسٹرڈ پھگوڑہ بٹگرام کے۔پی۔کے۔

25/06/2025

سالانہ جلسہ دستار فضیلت وختم قرآن۔۔
بمقام : سعد اسلامک اکیڈمی رجسٹرڈ پھگوڑہ بٹگرام کے۔پی۔کے۔
ختم القرآن : قاری محفوظ الحق صاحب۔

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAAD Islamic Academy. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category