05/08/2026
🎉 بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد!
Al Quran Beacon Public School & College Battagram
کی جانب سے اپنے تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور معزز اساتذہ کرام کو بورڈ امتحان میں بہترین نتائج حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی انتھک رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹 ہمیں اپنے طلبہ پر فخر ہے۔
بہت بہت مبارک ہو!