22/12/2025
""""""""""""""""""تر څو چي ده تورغر بچي کامیاب نه کړم """"
"""""""وخته تر هغې به مو قلار نه کړي """""
آج سکول ھزا میں ریزلٹ کا دن تھا اور ساتھ ہی موسم سرما کی چھٹیوں کا
زندگی کے چند حسین لمحات اور دنوں میں یہ بھی ایک حسین اور یادگار دن ہوتی ہے جہاں بچے اپنے پورے سال کی محنت کے ثمرات کے منتظر ہوتے ہیں جس کا اندازہ آپ آج ریزلٹ کے دوران لی گئی ان یادگار تصویروں سے لگا سکتے ہیں ھیکہ کس قدر خاموشی سے اس ٹھٹھرتی سردی موسلادھار بارش اور برف کے گالوں کے باوجود یہ ننھے منے بچے اور مستقبل کے معمار سکول میں موجود ہیں اور اپنے نتائج کے منتظر ہیں
جیسا کہ اس بار سمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات چھٹیوں سے پہلے لئے گئے اور آج ریزلٹ بھی پیش کیا گیا اور ساتھ ہی سردیوں کی چھٹیاں بھی دی گئی
ایک مختصر لیکن یادگار اور شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے
تمام بچوں اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں