31/05/2026
اہم اطلاع
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اقراء پبلک سکول خیراباد بٹگرام کل سے حسبِ معمول کھلا ہوگا۔ تمام طلبہ وقت پر سکول پہنچیں اور اپنی پڑھائی کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رکھیں۔
شکریہ۔ انتظامیہ، اقراء پبلک سکول خیراباد بٹگرام۔