08/11/2022
سکائی ہاک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج بٹگرام کی ہونہار طالبہ دختر پروفیسر ضیاء الرحمان نے
MDCAT (NUMS) 2022
میں ٪93 مارکس حاصل کر کے صوبہ بھر میں نمایاں اور ضلع بٹگرام میں اول (1ST) پوزیشن حاصل کی