Govt: High School Jambera, Allai Battagram

Govt: High School Jambera, Allai Battagram educational Institution

احتشام اللہ کو شادی کی ڈھیر ساری مبارکباد اج احتشام اللہ جماعت نہم کی طرف سے اساتذہ اور کلاس فیلوز کیلئے دعت طعام -
21/04/2026

احتشام اللہ کو شادی کی ڈھیر ساری مبارکباد
اج احتشام اللہ جماعت نہم کی طرف سے اساتذہ اور کلاس فیلوز کیلئے دعت طعام -

14/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جمبیڑہ کے ایک سابق طالب علم محمد وقاص نے کراچی کے ایک ادارے میں نہایت شاندار اور متاثر کن انگریزی تقریر کیا۔ ان کی بہترین اندازِ گفتگو اور پراعتماد شخصیت نے سب کو متاثر کیا۔
ہم اپنے اس ہونہار سابق طالب علم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

“گورنمنٹ ہائی اسکول جمبیڑا کے طالب علم  #احتشام کفایت کو شادی کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواج زندگی کو خوشیوں،...
13/04/2026

“گورنمنٹ ہائی اسکول جمبیڑا کے طالب علم #احتشام کفایت کو شادی کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواج زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے اور آپ کو کامیابیوں سے نوازے

Farewell to the Students of Class 10th.Your presence will be missed, Praying for your Bright Future ahead.
30/03/2026

Farewell to the Students of Class 10th.
Your presence will be missed, Praying for your Bright Future ahead.

29/03/2026

عیدالفطر اور موسم بہار کے تعطیلات کے بعد سکول کل سے کھل رہا ہے، والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں۔
سکول ٹائمنگ حاضری 8:30 چھٹی 1:30

اہم اطلاع
25/03/2026

اہم اطلاع

20/03/2026

Eid Mubarak to all Muslims across the world, and especially to our esteemed students. May this blessed occasion of Eid bring peace, prosperity, and continued success in your lives. May you celebrate this day with joy, gratitude, and a renewed spirit of unity and compassion.

18/03/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جمبیڑہ الائی عید کے مقدس تہوار اور موسم بہار کی تعطیلات کے باعث مورخہ 19 مارچ سے 29 مارچ تک بند رہے گا ۔

ایبٹ آباد بورڈ کے زیر انتظام میٹرک سالانہ کے امتحانات منگل 31 مارچ سے شروع ہونگے۔
04/03/2026

ایبٹ آباد بورڈ کے زیر انتظام میٹرک سالانہ کے امتحانات منگل 31 مارچ سے شروع ہونگے۔

19/02/2026
18/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول جمبیڑہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک

گورنمنٹ ہائی اسکول جمبیڑہ میں آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت ...
05/02/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول جمبیڑہ میں آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کرنا تھا۔

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt: High School Jambera, Allai Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category