17/08/2026
آج الحمد اسلامک انٹرنیشنل پبلک ہائی اسکول بٹگرام کے اسٹوڈیو میں سابق امیرِ جماعتِ اسلامی اور سر سید انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کے مینیجنگ ڈائریکٹر، محترم جناب حاجی امداد اللہ صاحب بطورِ مہمان تشریف لائے۔
اس موقع پر ان کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ آئیے، ان کے خیالات اور گفتگو سے مستفید ہوتے ہیں۔