17/05/2026
کھالیں جمع کرانے کے کیمپ
To Inspire People Globally towards Islam
17/05/2026
کھالیں جمع کرانے کے کیمپ
17/05/2026
قربانی کی کھالیں جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ کے مستحق طلبہ کرام کو دیجئے
27/03/2026
طلبہ علوم دینیہ کے لیے پر مسرت اعلان
16/02/2026
اوقات سحر وافطار برائے بٹ خیلہ و مضافات
06/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ مہمان خصوصی استاد الحدیث شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی امداد اللہ صاحب خطاب فرمارہے ہیں
06/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ
تصویری جھلکیاں
پارٹ 3
06/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ مہتمم مولانا محمد عمران ہلالی صاحب خطاب فرمارہے ہیں
06/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ
تصویری جھلکیاں
پارٹ 2
06/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ
تصویری جھلکیاں
پارٹ 1
03/01/2026
📖 بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن
وہ لمحے کتنے بابرکت ہوتے ہیں جب قرآنِ کریم مکمل کیا جاتا ہے اور سر پر دستارِ فضیلت رکھی جاتی ہے۔
انہی سعادتوں کے حصول کے لیے جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ میں بارہواں سالانہ جلسہ دستارِ بندی و ختمِ القرآن منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس روحانی اجتماع میں محدثِ جلیل
حضرت مولانا امداد اللہ صاحب (دامت برکاتہم)
اپنے قیمتی خیالات سے نوازیں گے۔
📅 پ
بروز منگل، 6 جنوری 2026ء
🕰 بعد از نمازِ ظہر
📍 مدرسہ مسجد، بٹ خیلہ
🤲 آئیے! خود بھی شریک ہوں، دوسروں کو بھی دعوت دیں، اور اس خیر کے کام میں حصہ دار بنیں۔