01/04/2026
نئ سال کا داخلہ مدرسہ تعلیم القران
بمقام جامع مسجد الماس عشیری۔ درہ ضلع اپر دیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Taleem ul Quran Almas Khas مدرسة تعليم القرآن الماس خاص, Education, Lamcharh ,Usheri Dara Dir Upper KP, Batkhel.
01/04/2026
نئ سال کا داخلہ مدرسہ تعلیم القران
بمقام جامع مسجد الماس عشیری۔ درہ ضلع اپر دیر
*"آیئے! علم کے چراغ جلانے والوں کی دستاربندی میں شامل ہوں"*
-
*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*
آپ کو مدرسہ تعلیم القرآن الماس کی سالانہ *دستارِ فضیلت* و *تقسیمِ انعامات* کی پُر وقار تقریب میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
*بمقام:* جامع مسجد الماس
*تاریخ:* 11 دسمبر 2025
*وقت:* 2:00 بجے دوپہر
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
تشریف لا کر طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
---
*دعوتِ عام برائے اجتماع پنج پیر*
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ عظیم الشان اجتماع *مورخہ 23 اکتوبر تا 26 اکتوبر* پنج پیر شریف میں منعقد ہوگا۔
تمام مسلمان بھائیوں سے شرکت کی پُر خلوص دعوت ہے۔
*برائے مہربانی وقت پر تشریف لائیں اور دینی برکات سے مستفیذ ہوں
*دعوتِ عام برائے اجتماع پنج پیر*
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ عظیم الشان اجتماع *مورخہ 23 اکتوبر تا 26 اکتوبر* پنج پیر میں منعقد ہوگا۔
تمام مسلمان بھائیوں سے شرکت کی پُر خلوص دعوت ہے۔
*برائے مہربانی وقت پر تشریف لائیں اور دینی برکات سے مستفید ہوں۔
04/08/2025
*"سہ ماہی امتحان کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن الماس میں 4 اگست 2025 سے 8 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔"*
02/08/2025
*"مدرسہ تعلیم القرآن، الماس عشیرئی میں سہ ماہی امتحانات کا دوسرا دن جاری ہے۔"*
مدرسہ تعلیم القرآن الماس میں طلباء کو عیدالاضحٰی
کی چھٹیاں دی گئ۔
چھٹیاں 3 جون سے لے کر 16 تک ھونگے ۔
17 جون سے باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ھوگا ۔
مدیر مدرسہ تعلیم القرآن الماس
رحمت اللّٰہ رحمتی۔