19/11/2025
خسرہ اور روبیلا قومی مہم 17 تا 29 نومبر جاری ہے ۔
پولیو کی طرح خسرہ اور روبیلا بھی بچوں کے لیے مہلک ہیں اور اس سے بچاؤ کی ویکسین انتھائی ضروری ہے ۔تمام والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ انکے بچے ان امراض سے محفوظ رو سکیں ۔
شکریہ
ابرار احمد سکول لیڈر بٹگرام
،حمیداللہ اینڈ جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول اقبال آباد بٹہ موڑی