Iftikhar Sherazi Official

Iftikhar Sherazi Official politics Work at Pakistan Threak insaf battagram isf Thesil President

پاکستان تحریک انصاف بٹگرام کے تمام ورکرز سے گزارش ہےکہ کل بروز ہفتہ دن 11 بجے تھائی ہوٹل میں ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے ...
05/11/2021

پاکستان تحریک انصاف بٹگرام کے تمام ورکرز سے گزارش ہےکہ کل بروز ہفتہ دن 11 بجے تھائی ہوٹل میں ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے جس میں آپنا شرکت یقینی بنایا جائے
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بٹگرام
افتخار شیرازی

Congratulations
14/02/2021

Congratulations

جناب  نعیم شاہین کو کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کرتا ہوںمنجانب آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرامافتخار شیرازی
02/11/2020

جناب نعیم شاہین کو کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
منجانب آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام
افتخار شیرازی

عابد خان کی پیسے واپس کیا جائے  ایک غریب سٹوڈنٹس کے ساتھ کبھی ظلم برداشت نہیں کرونگا آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام افتخار...
03/10/2020

عابد خان کی پیسے واپس کیا جائے ایک غریب سٹوڈنٹس کے ساتھ کبھی ظلم برداشت نہیں کرونگا
آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام افتخار شیرازی

Today during in all students feadrtion meating
30/09/2020

Today during in all students feadrtion meating

31/08/2020
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن. ۔  والدہ محترمہ کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا  جنکی نماز جنازہ آج دن 5:00 بجے ...
04/07/2020

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
۔
والدہ محترمہ کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا جنکی نماز جنازہ آج دن 5:00 بجے آبائی گاؤں کنائی بتکول میں ادا کی جائے گی،
اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین
منجانب آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام
افتخار شیرازی

  بندش کے حوالے سے ال پارٹیز کانفرنس بلانا خوش آئند ہے، تا ہم بٹگرام کے محب وطن غیور عوام  CPEC بندش کی آڑ میں منظور پشت...
21/06/2020

بندش کے حوالے سے ال پارٹیز کانفرنس بلانا خوش آئند ہے، تا ہم بٹگرام کے محب وطن غیور عوام CPEC بندش کی آڑ میں منظور پشتین اور محسن داوڑ کے پاکستان اور پاک آرمی کے خلاف بیانیئے کو کسی طور پر بھی قبول نہیں کرینگے۔
منجانب آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام
افتخار شیرازی

اج بٹگرام  اے ڈی سی امیر حسن سے ائی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام  افتخار شیرازی  اور ڈسٹرکٹ بٹگرام آئی ایس ایف انفارمیشن سیک...
09/03/2020

اج بٹگرام اے ڈی سی امیر حسن سے ائی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام افتخار شیرازی اور ڈسٹرکٹ بٹگرام آئی ایس ایف انفارمیشن سیکرٹری ابوبکر خان پی ٹی ائی کے ملاقات
ملاقات میں آنے اولے میٹرک امتحان کے حوالے سے بات چیت اور ڈرائیو حضرات سٹوڈنٹس سے زیادہ کرایہ لیتے ہے اس کے بھی بات کی اے ڈی سی صاحب نے ان پر عمل کرنے کا یقین دہانی کیا ہے

آئی ایس ایف  ہزارہ ڈویژن کے جرنل سیکرٹری سرنگ زیب کا نانا ملک چراغ شمت خیل داسو آج  بروز جمعہ خالق حقیقی سے جا ملے.اللہ ...
20/09/2019

آئی ایس ایف ہزارہ ڈویژن کے جرنل سیکرٹری سرنگ زیب کا نانا ملک چراغ شمت خیل داسو آج بروز جمعہ خالق حقیقی سے جا ملے.
اللہ ان کو جنت میں آعلی مقام عطاء مرمائیں
ہم ان کے عم میں ان سے برابر شریک ہے
منجانب آئی ایس ایف تحصیل صدر بٹگرام افتحار شیرازی

وزیراعلی خیبرپختونخوا جناب محمود خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اللّٰہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام...
03/09/2019

وزیراعلی خیبرپختونخوا جناب محمود خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اللّٰہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور محمود خان اور انکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

District Battagram
Batagram

Telephone

+92 343 0926630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Sherazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iftikhar Sherazi Official:

Shortcuts

Share