Physics With Durrani

Physics With Durrani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics With Durrani, Education, Bat Khela.

I just created this page to share/upload general equations,concepts,general mathematics and especially basic mathematics for medical students now studying BS physics.

11/07/2022

عالم اسلام اور عالم فزکس کو عید مبارک
دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو strong nuclear force سی قوت عطاء کرے اور اپنی فیملی اور سماج کو , زاتی mass defic سے binding energy میں تبدیل کرتے رہیں۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو quantum level کی سمجھ بوجھ عطا کرتے ہوئے معاشرے کی de broglie waves میں غوطہ کگا کہ انکے مسائل کو probability density کی normalization condition تک کا کردار ادا کرنے کی توفیق دے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ classical mechanics پہ چلتے ہوئے بزرگوں کی crystallography سوچ جیسا periodic رکھے۔۔۔ رب کائنات آپکی زندگی کے space and time کو nano energy سے بھر دے اور اپ super capacitor کی تابناک power density سے انسانیت کی مدد کو پہنچتے رہیں جو 1122 کا متبادل ہو ۔۔۔۔الغرض اللہ کریم اپکو اپنی کائنات کی physics میں اپنی philosophical سوچ سے تسخیر فطرت کرنے کی توفیق عطا کرے۔۔

عدنان فاروق درانی

For legends only 😜
09/07/2022

For legends only 😜

ہمارے نظام شمسی کے ایسے دو سیارے جن پر ہیروں کی بارش ہوتی ہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیرہ روئے ارضی کی قیمتی ترین دھات ہے ...
07/07/2022

ہمارے نظام شمسی کے ایسے دو سیارے جن پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیرہ روئے ارضی کی قیمتی ترین دھات ہے لیکن قدرت کی کاریگری دیکھیے کہ ہمارے نظام شمسی کے دو سیارے ایسے ہیں جن پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ دو سیارے مشتری اور زحل ہیں۔ امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان سیاروں پر بجلی کرکٹنے سے میتھین گیس کاربن میں بدل جاتی ہے اور یہ کاربن سیارے کی سطح کی طرف گرنا شروع کر دیتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق جوں جوں یہ کاربن سیارے کی سطح کے قریب پہنچتا جاتا ہے، سخت کنکروں کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ جب کاربن کے یہ سخت کنکر ان سیاروں کی سطح پر موجود گریفائٹ میں گرتے ہیں تو ہیروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور بالآخر ایک مائع سمندر میں گھل جاتے ہیں۔
یونیورسٹی آف وسکانسن میڈیسن کے ڈاکٹرکیوین بینز کا کہنا ہے کہ زحل اور مشتری پر برسنے والے ان ہیروں کا قطر تقریباً ایک سینٹی میٹر کے لگ بھگ ہوتا ہے جو ایک انگوٹھی میں جڑے جانے والے نگینے کے برابر ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان دونوں سیاروں پر سالانہ 1ہزار ٹن سے زائد ہیرے اس پراسیس کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں۔ تاہم ہم میں سے کوئی وہاں جا کر ان ہیروں کا مشاہدہ نہیں کر سکتا کیونکہ ان سیاروں پر ہمارا زندہ رہنا ممکن نہیں ہے۔

ولا ٹیسلا :-1856 ﮐﯽ ﻧﻮ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺁﺳﭩﺮﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﺮﻭﺷﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺑﯿﻦ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ...
02/07/2022

ولا ٹیسلا :-

1856 ﮐﯽ ﻧﻮ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺁﺳﭩﺮﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﺮﻭﺷﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺑﯿﻦ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﻮﺋﯽ - ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﺑﮩﺖ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﮐﮍﮎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﺩﺍﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ' ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ' ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ؛
' ﻧﮩﯿﮟ، ﯾﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﮨﮯ -' ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺁﮔﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺑﻨﯽ ﻧﻮﻉ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﺭﻭﺷﻨﺎﺱ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﯽ - ﮨﻤﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﯾﺎ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺷﮑﻞ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﺎ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ‏( AC ‏) ﮐﺮﻧﭧ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮧ ﻧﮑﻮﻻ ﭨﯿﺴﻼ ﺗﮭﮯ -
ﯾﮧ ﺑﭽﮧ ﺁﮔﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮔﻨﮯ ﭼﻨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺑﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻧﺌﮯ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻧﺌﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯿﺰ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ,ﻟﻮﮒ ﺗﮭﺎﻣﺲ ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ ﮐﻮ ﺟﺪﯾﺪ ﭘﺮﮐﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﺎﻧﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺑﺮﻗﯽ ﺑﻠﺐ ﺗﮭﺎﻣﺲ ﮐﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﺎ۔ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻠﺐ ﺗﮭﺎﻣﺲ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻧﮑﻮﻻ ﭨﯿﺴﻼ ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ۔ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻟﻮﮒ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭽﺎئ یہی ہے۔ منقول

13/06/2022
28/05/2022

The legend.

Co-Ratios
16/05/2022

Co-Ratios


Basic Physics Formulas
27/02/2022

Basic Physics Formulas

Address

Bat Khela
23020

Telephone

+923429004728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physics With Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Physics With Durrani:

Shortcuts

Share

Category