Government High School Basir Pur Town ,OKARA

Government High School Basir Pur Town ,OKARA EDUCATION

Green Pakistan,Green GHS BASIR PUR TOWN
20/08/2018

Green Pakistan,Green GHS BASIR PUR TOWN

تقریب جشن آزادی 14 اگست 2018
14/08/2018

تقریب جشن آزادی 14 اگست 2018

23/01/2018
گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیرپور کے طالب علم حافظ علی اسلام نے وزیر اعلی پنجاب کے تعلیم دوست ویژن کے پروگرام سیرت النبی کے...
19/01/2018

گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیرپور کے طالب علم حافظ علی اسلام نے وزیر اعلی پنجاب کے تعلیم دوست ویژن کے پروگرام سیرت النبی کے موضوع پر تقریری مقابلہ جات میں صوبہ پنجاب بھر میں پھلی پوزیشن حاصل کر لی ھے یہ بصیر پور کے لیے اعزاز کی بات ہے بصیرپور کی عوام اور معززین نے پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیر پور چوہدری محمد جواد آفتاب صاحب اور سکول کے تمام اسٹاف کو مبارکباد دی

سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ میڈم ناھید واصف صاحبہ "اپنی مدد آپ کے تحت صاف پانی منصوبہ" کی افتتاحی تقریب میں گورنمنٹ ھائی سک...
22/12/2017

سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ میڈم ناھید واصف صاحبہ "اپنی مدد آپ کے تحت صاف پانی منصوبہ" کی افتتاحی تقریب میں گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیرپورمیں بطور مہمان خصوصی شریک ، پرنسپل سکول ہذا چوہدری محمد جواد آفتاب صاحب،سکول کے اساتذہ ،طلباء اور معززین علاقہ کے ساتھ تقریب میں شرکت

07/10/2017
وزیر تعلیم رانا مشہود احمد ضلع اوکاڑہ میں بھترین کارکردگی پر  پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول بصیرپور ٹاون چوہدری جواد آفتاب صا...
07/10/2017

وزیر تعلیم رانا مشہود احمد ضلع اوکاڑہ میں بھترین کارکردگی پر پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول بصیرپور ٹاون چوہدری جواد آفتاب صاحب کو اپنے ھاتھوں سے سٹار بیج لگاتے ھوے ۔

پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیرپور چوہدری جواد آفتاب صاحب کو سٹار ایوارڈ  دیا گیا جو کہ ھمارے ضلع اوکاڑہ اور بصیرپور ...
07/10/2017

پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول ٹاون بصیرپور چوہدری جواد آفتاب صاحب کو سٹار ایوارڈ دیا گیا جو کہ ھمارے ضلع اوکاڑہ اور بصیرپور کےلیے ایک اعزاز ھے

Mr.Muhammad Jawad Aftab Ch.(Principal.GHS Basir Pur Town,Okara)with star head teacher award by honourable secretary educ...
06/10/2017

Mr.Muhammad Jawad Aftab Ch.(Principal.GHS Basir Pur Town,Okara)with star head teacher award by honourable secretary education Punjab Dr Allah buksh malik and education minister Rana Mashood on 5th oct 2017 world teacher day ceremony at Aiwan-e-iqbal Lahore.

Address

Main Bazar
Basirpur
54000

Telephone

+92444771090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Basir Pur Town ,OKARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Basir Pur Town ,OKARA:

Shortcuts

Share

Category