Basirpur Science Academy

Basirpur Science Academy Basirpur's Pride In Education..🎓
(1)

جشنِ عیدِ میلادُ النبی ﷺ 🌙✨یہ وہ مبارک دن ہے جس دن رحمتِ عالم ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، جس سے کائنات کو نورِ ہدایت ملا، ...
26/08/2026

جشنِ عیدِ میلادُ النبی ﷺ 🌙✨

یہ وہ مبارک دن ہے جس دن رحمتِ عالم ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، جس سے کائنات کو نورِ ہدایت ملا، دلوں کو سکون ملا اور انسانیت کو محبت، رحم، اخلاق اور امن کا درس ملا۔ ❤️

اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں، درود و سلام کی کثرت کریں اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ، آپ ﷺ کی اطاعت اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻

جشنِ عیدِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🌹

بصیرپور سائنس اکیڈمی (BSA) کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ 💚

25/08/2026

25/08/2026

ALHAMDULILLAH..♥️Admissions Open - Computer Courses
24/08/2026

ALHAMDULILLAH..♥️
Admissions Open - Computer Courses

24/08/2026

اہلیانِ بصیرپور کے لیے خوشخبری! 🌟الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ❤️💐بصیرپور سائنس اکیڈمی میں مارننگ کلاسز کا باقاع...
23/08/2026

اہلیانِ بصیرپور کے لیے خوشخبری! 🌟

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ❤️💐
بصیرپور سائنس اکیڈمی میں مارننگ کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ اب طلبہ و طالبات کو صبح کے اوقات میں بھی معیاری تعلیم، ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور ایک بہترین تعلیمی ماحول میسر ہوگا۔📚

آغاز: پیر، 31 اگست 2026
اوقات: صبح 08:00 بجے تا دوپہر 01:30 بجے

اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور بہترین تعلیمی بنیاد کے لیے بصیرپور سائنس اکیڈمی کا انتخاب کریں۔

✨ محدود نشستیں دستیاب ہیں — آج ہی داخلہ حاصل کریں!

Jummah Mubarak..😇💝        ❤️
21/08/2026

Jummah Mubarak..😇💝

❤️

ALHAMDULILLAH..♥Admissions Open - Intermediate Programs
19/08/2026

ALHAMDULILLAH..♥
Admissions Open - Intermediate Programs

Address

Saleh Town (Budh Bazaar Soling)
Basirpur
56010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basirpur Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share