Al Hasnain Online Quran Academy

Al Hasnain Online Quran Academy Join us & learn the Holy Quran.

Welcome to Al Husnain Online Quran Academy.We teach Quran e Pak and other Islamic courses through What's App,Skype,Zoom,Imo to the students from Golf Countries and from European Countries as well as all over the world.

Assalam u Alaikum I am Hafiz Hasnain , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want ...
09/06/2024

Assalam u Alaikum
I am Hafiz Hasnain , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.

13/04/2024
ألا بذكر اللَّه تطمئن القلوبالحسنین آن لائن قرآن اکیڈمی
02/04/2024

ألا بذكر اللَّه تطمئن القلوب

الحسنین آن لائن قرآن اکیڈمی

21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم۔
31/03/2024

21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم۔

20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن
31/03/2024

20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن

31/03/2024

بے شک قرآن مجید کی تلاوت سے دلوں کو چین ملتا ہے

سُوْرَۃُ الْبَقْرَہ کی آیت نمبر 125 میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فرمانِ عالی شان ہے:وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْ...
29/03/2024

سُوْرَۃُ الْبَقْرَہ کی آیت نمبر 125 میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فرمانِ عالی شان ہے:

وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ(۱۲۵)

ترجَمۂ کَنزُالْاِیمَان:اورہم نے تا کید فرمائی ابراہیم واسمٰعیل کو کہ میر ا گھر خوب ستھرا کرو طواف والوں اور اعتِکاف والوں اور رُکوع و سجود والوں کیلئے ۔

*ایک دن کے اعتکاف کی فضیلت:*
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم:’’جو شخص اللہ عَزَّوَجَلَّکی رِضا وخوشنودی کیلئے ایک دن کااعتکاف کرے گا اللہ عَزَّوَجَلَّاس کے اورجہنّم کے درمیان تین خندقیں حائل کردے گا ہر خندق کی مسافت(یعنی دُوری) مشرق ومغرب کے فاصلے سے بھی زیادہ ہوگی۔‘‘ (مُعْجَم اَ وْسَط ج۵ص۲۷۹حدیث ۷۳۲۶)

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

عَنْ عُثْمَانَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم، قَالَ:خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّم...
29/03/2024

عَنْ عُثْمَانَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم، قَالَ:خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. رواه البخاري.
وفي رواية عنه: قَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم: إِنَّ أَفْضَلَکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرآنَ وَعَلَّمَهُ. رواه البخاري.
”حضرت عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن (پڑھنا اور اس کے رموز و اَسرار اور مسائل) سیکھے اور سکھائے۔”اور ایک روایت میں ان ہی سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے

وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ  -: "مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِرَأْيِه...
28/03/2024

وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ قَالَ فِي الْقُرْآنِ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فقد أَخْطَأَ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
روایت ہے حضرت جندب سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو قرآن میں اپنی رائے سے کہے پھرٹھیک بھی کہہ دے تب بھی خطا کر گیا۲؎ (ترمذی وابوداؤد)

Address

Basirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hasnain Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hasnain Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category