Apex College Basirpur

Apex College Basirpur Apex Group of Colleges is the Pakistan's Fastest Emerging Group Of Colleges

Alhumdulillah!The Spirit School Arham Campus Basirpur Complete month Summer Camp Plan.Every day with full of learning, c...
31/05/2026

Alhumdulillah!
The Spirit School Arham Campus Basirpur Complete month Summer Camp Plan.
Every day with full of learning, creativity , innovation and fun.
We believe in excellence

23/05/2026

🌟 اہلیانِ بصیرپور کے لیے عظیم خوشخبری 🌟

الحمد للہ رب العالمین ❤️
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ✨ ایپکس کالج بصیرپور ✨ نے ترقی و کامیابی کا ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

🎉 ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ
ایپکس کالج بصیرپور اب باقاعدہ طور پر
Punjab Board of Technical Education (PBTE)
سے رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ 🎓✨

💻 اب طلبہ و طالبات انٹرمیڈیٹ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ
DIT (Diploma in Information Technology)
بھی حاصل کر سکیں گے، جس کے ذریعے انہیں جدید کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، فری لانسنگ، گرافکس، آفس مینجمنٹ اور دیگر ڈیجیٹل اسکلز میں عملی مہارت حاصل ہوگی۔

📚 اس پروگرام کی سب سے بڑی خصوصیات:

✅ آرٹس کے ساتھ میٹرک کرنے والے طلبہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔
✅ وہ طلبہ جو ICS کرنا چاہتے ہیں مگر Physics اور Mathematics مشکل محسوس کرتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین متبادل ہے۔
✅ طلبہ کو ICS Equivalent اسناد حاصل ہوں گی۔
✅ دورانِ تعلیم جدید IT Skills سکھائی جائیں گی۔
✅ ان شاء اللہ العزیز دو سال کے اندر طلبہ فری لانسنگ اور آن لائن earning کے ذریعے ڈالر کمانے کے قابل بن سکیں گے۔ 💵🌍
✅ اعلیٰ تعلیم اور بہترین روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔

🌹 ان شاء اللہ
ایپکس کالج بصیرپور ہمیشہ کی طرح معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور جدید مہارتوں کے ذریعے نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتا رہے گا۔

جون 2026 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔

📍 آج ہی ایپکس کالج بصیرپور وزٹ کریں
اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔ ✨

✨ Apex College Basirpur ✨
تعلیم • تربیت • مہارت • روشن مستقبل

20/05/2026

🌟 اہلیانِ بصیرپور کے لیے عظیم خوشخبری 🌟الحمد للہ رب العالمین! ❤️اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ✨ ایپکس کالج بصیرپور ✨ نے کا...
17/05/2026

🌟 اہلیانِ بصیرپور کے لیے عظیم خوشخبری 🌟

الحمد للہ رب العالمین! ❤️
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ✨ ایپکس کالج بصیرپور ✨ نے کامیابی کا ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔
ایپکس کالج بصیرپور اب باقاعدہ طور پر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن Punjab Board of Technical Education سے رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ 🎉

اب ہمارے طلبہ انٹرمیڈیٹ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ DIT (Diploma in Information Technology) بھی کر سکیں گے، جس کے ذریعے وہ کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں عملی مہارتیں حاصل کریں گے۔ 💻

یہ پروگرام طلبہ کو نہ صرف بہترین روزگار، فری لانسنگ اور جدید ڈیجیٹل اسکلز کے مواقع فراہم کرے گا بلکہ انہیں کمپیوٹر سائنس اور دیگر شعبہ جات میں اعلیٰ تعلیم کے لیے بھی مضبوط بنیاد مہیا کرے گا۔ 📚✨

🌹 ان شاء اللہ
ایپکس کالج بصیرپور ہمیشہ کی طرح معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور جدید مہارتوں کے ذریعے نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

✨ ایپکس کالج بصیرپور
تعلیم • تربیت • مہارت • روشن مستقبل ✨

Alhumdulillah! Alhumdulillah!اوج ھے منزل!
25/04/2026

Alhumdulillah! Alhumdulillah!
اوج ھے منزل!

25/04/2026

Alhumdulillah! Alhumdulillah!
We believe in excellence

الحمدللہ رب العالمین!"جب عزم سرحدوں کا محتاج نہ رہے—تو تاریخ خود راستہ دیتی ہے!"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق ک...
15/04/2026

الحمدللہ رب العالمین!
"جب عزم سرحدوں کا محتاج نہ رہے—تو تاریخ خود راستہ دیتی ہے!"
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
18 ستمبر 2025 ایپکس کالج بصیرپور کے لیے ایک یادگار دن ثابت ہوا، جب ہمارے ہونہار طالب علم شفیق احمد نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال میں اول پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔
اس کامیابی پر پرنسپل محترم ڈاکٹر رانا طارق محمود صاحب کو کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل صاحب کی جانب سے اعزازی چیک سے نوازا گیا، اور اس بات کو سراہا گیا کہ ایک دور افتادہ علاقے سے یہ نمایاں کامیابی حاصل کرنا غیر معمولی اعزاز ہے۔
یہ ادارے کا پہلا رزلٹ تھا جس نے آغاز ہی میں اپنی الگ پہچان بنا دی اور ثابت کیا کہ ایپکس کالج بصیرپور ایک باوقار تعلیمی وژن کی عملی تعبیر ہے۔
اللہ تعالیٰ ادارے کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے طلبا کو ملک و قوم کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ آمین

11/04/2026

Alhumdulillah! Get ready to be an Apexian with excellence and innovation.

Address

Apex College Thokar Gamman Wahgrah, Depalpur Road
Basirpur
56010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex College Basirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Apex College Basirpur:

Shortcuts

Share