Sadiq Science Secondary School Basira

Sadiq Science Secondary School Basira Sadiq Public School is an educational institution of exemplary standards in part of Punjab, Basira, Pakistan.

“بچہ سکول کا نہیں، گھر کا ہوتا ہے۔والدین کی توجہ اور استاد کی محنتمل کر روشن مستقبل بناتی ہے۔
24/01/2026

“بچہ سکول کا نہیں، گھر کا ہوتا ہے۔
والدین کی توجہ اور استاد کی محنت
مل کر روشن مستقبل بناتی ہے۔

🎉 الحمدللہ! سالانہ رزلٹ 2025 🎉صادق سائنس سیکنڈری سکول بصیرہ کے ہونہار طلبہ و طالبات نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھا ...
24/07/2025

🎉 الحمدللہ! سالانہ رزلٹ 2025 🎉
صادق سائنس سیکنڈری سکول بصیرہ کے ہونہار طلبہ و طالبات نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھا کر ادارے کا نام روشن کر دیا! 🌟

🏆 نمایاں نمبر حاصل کرنے والے طلبہ:
1️⃣ عاصم علی — 1140
2️⃣ عادل ظفر — 1139
3️⃣ تنویر احمد — 1130
4️⃣ احمد خان — 1125
5️⃣ احسن عباس — 1120
6️⃣ مناہل فاطمہ — 1061
7️⃣ گلفام اکرام — 1020
8️⃣ لاریب عباس — 1016

💯 کامیابی کی شرح: 100٪
👏 اساتذہ، والدین اور تمام طلبہ کو دل سے مبارکباد!

📢 داخلے جاری ہیں!
✅ مفت تعلیم | کوئی داخلہ فیس نہیں
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ

📍 صادق سائنس سیکنڈری سکول، بصیرہ
📞 رابطہ: [03336498014]

#بصیرہ

21/07/2024
24/06/2024

تمام اساتذہ و طلباء نوٹ فرما لیں۔
سکول یکم جولائی 2024 سے دوئم تا میٹرک کلاسز تک دوبارہ سمر کیمپ کیلیے کھولا جا رہا ہے۔
لہذا تمام اساتذہ و طلبہ یکم جولائی سے اپنی حاضری یقینی بنائیں
سکول ٹائیمنگ 7:00 تا 10:00
دعا گو
پرنسپل
صادق سائنس سیکنڈری سکول بصیرہ

29/12/2023

Life has no remote.
Getup and change it yourself

20/08/2023
18/02/2019

*محترم والدین*
آپ کے بچوں کے امتحانات شروع ہو چکے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بیٹا امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں مستقبل کے آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں
جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ان بچوں میں مستقبل کے موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستبقل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے
تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اس کی خود اعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجیے گا
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکے تو انھیں حوصلہ دیجیے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں
اگر وہ کم مارکس لاتے ہیں تو انھیں بتا دیں کہ آپ پھر بھی ان سے پیار کرتے ہیں اور آپ انھیں ان کم مارکس کی وجہ سے جج نہیں کریں گے
خدارا
ایسا ہی کیجیے گا اور جب آپ ایسا کریں گے
پھر دیکھیے گا آپ کا بچہ دنیا بھی فتح کر لے گا
ایک امتحان اور کم مارکس آپ کے بچے سے اس کے خواب اور اس کا ٹیلنٹ نہیں چھین سکتا
اور پلیز
ایسا مت سوچیئے گا
کہ اس دنیا میں صرف ڈاکٹر اور انجینئرز ہی خوش رہتے ہیں
آپ کا مخلص
رائے غضنفر عباس
صادق سائنس سیکنڈری سکول بصیرہ

Admissions are Open...
07/02/2018

Admissions are Open...

30/08/2017

الحمدُللہ۔۔۔
ایک اور کامیابی۔۔۔

کوالٹی اشورنس ٹیسٹ میں 96 فیصد نمبر

19/08/2017

الحمد للہ
صادق سکول بصیرہ روایت برقرار ۔
افشاں امتیاز 490/505--نعمت اللہ 472/505
60% طلبا نے 400 سے زائد نمبر حاصل کیے ۔

25/07/2017

الحمد لله
ہر سال کی طرح امسال بھی صادق سائنس سیکنڈری سکول کا رزلٹ 100% رہا۔تمام طلباء وطالبات نے علاقے بھر میں نمایاں نمبر حاصل کرکے اپنے اساتذہ کرام اپنے والدین اور اپنے سکول کا نام روشن کیا۔
Sawera Muskan .1000.
M.Irfan.986.
M.javeed lal.954.
Hina Gul.901.
Ansar abbas .882.
Bakhtawr Ayesha.880....
الحمد للّٰہ!
آپکے بچوں کی بہترین تعلیم تربیت کا ضامن ادارہ۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ۔ مفت داخلہ، مفت کتابیں،مفت معیاری تعلیم

Address

Basira
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Science Secondary School Basira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category