Dawn Science College Barnala - Official

Dawn Science College Barnala - Official Dawn Science college established in 1997 with the goal to provide exemplary education.

آپ کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے، عبادت کرنے اور نیک اعمال کی تو...
18/02/2026

آپ کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے، عبادت کرنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔

16/02/2026

پلے گروپ تا پری 9th داخلے ٹیسٹ کی بنیاد پر صرف مخصوص نشستوں پر جاری ہیں

گریڈ 9 میں داخلے کے لئے سکالرشپ ٹیسٹ کنڈکٹ کیا گیا 90 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والے طلبا کے لئے سو فیصد سکالرشپ دیا  جائے...
15/02/2026

گریڈ 9 میں داخلے کے لئے سکالرشپ ٹیسٹ کنڈکٹ کیا گیا
90 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والے طلبا کے لئے سو فیصد سکالرشپ دیا جائے گا

12/02/2026
10/02/2026

ایف ۔اے ، ایف۔ایس سی کے بعد بچوں نے پروفیشنل ایجوکیشن کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ عام طور پر اسی ہائیر ایجوکیشن پر بچوں کے کیریئر کا انحصار ہوتا ہے۔ طالب علم کو اپنے مزاج اور صلاحیتوں کا صحیح ادراک اور آج کے دور میں جدید پروفیشنز کی معلومات ہوں تو اس کے لئے اپنے کیریئر کی سلیکشن آسان ہو جاتی ہے ۔ ہائیر ایجوکیشن کے لئے سبجیکٹ کی سلیکشن، ایجوکیشن کے بعد جاب یا کاروبار کرنے کا فیصلہ کیسے کیا جائے؟ اس حوالے سے بچوں کی راہنمائی کرنے کے لئے آفاق کے تعاون سے کیریئر کونسلنگ کے لئے ٹریننگ سیشن رکھا گیا جسے بہت ہی پروفیشنل انداز میں ڈاکٹر شہباز صاحب نے جو لاہور سے تشریف لائے تھے کنڈکٹ کیا۔ اس سیشن میں 9th تا سیکنڈ ایئر کلاسسز کے طلباء نے شرکت کی۔ بچوں کے لئے مستقبل میں کیریئر کی سلیکشن کرتے ہوئے آج کے سیشن میں سیکھی ہوئی باتیں فائدہ مند ثابت ہوں گی ۔

10/02/2026
9 گریڈ تا سیکنڈ ایئر گرلز اور بوائز کے لئے 10 فروری بروز منگل کیریئر کونسلنگ کے لئے ٹریننگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔اس س...
08/02/2026

9 گریڈ تا سیکنڈ ایئر گرلز اور بوائز کے لئے 10 فروری بروز منگل
کیریئر کونسلنگ کے لئے ٹریننگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس سیشن میں بچوں کو کیریئر کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی۔

ڈان سائنس کالج برنالہ۔ بھمبر آزاد کشمیر گذشتہ 30 سال سے انتہائی شاندار نتائج، بہترین کارکردگی اور تعلیمی بورڈ میرپور میں...
07/02/2026

ڈان سائنس کالج برنالہ۔ بھمبر آزاد کشمیر گذشتہ 30 سال سے انتہائی شاندار نتائج، بہترین کارکردگی اور تعلیمی بورڈ میرپور میں پوزیشنز حاصل کرنے کے ریکارڈ کے ساتھ آزاد کشمیر بھر میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ادارے سے بہت بڑی تعداد میں فارغ التحصیل طلبا ڈاکٹرز، انجنیئرز، آرمی آفیسرز، پروفیسرز اور دیگر شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
پلے گروپ تا ایف ۔ ایس سی ادارے میں بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔ 18 کنال پر محیط رقبے پر وسیع وعریض بلڈنگ میں تعلیمی ادارے کے اعلی معیار کے مطابق تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
15 فروری بروز اتوار 9 سے 11 بجے کے دوران اس سال 8 کلاس پاس کرنے والے بچوں کے لئے ٹیسٹ ہو گا۔ اس ٹیسٹ کی بنیاد پر بچوں کو 9 کلاس میں سکالرشپ دیا جائے گا لہٰذا اپنے بیٹے یا بیٹی کو اس ٹیسٹ میں شامل کر کے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
برائے رابطہ:
03458522770
03458255669

ڈان سائنس کالج برنالہ۔ بھمبر آزاد کشمیر گذشتہ 30 سال سے انتہائی شاندار نتائج، بہترین کارکردگی اور تعلیمی بورڈ میرپور میں...
03/02/2026

ڈان سائنس کالج برنالہ۔ بھمبر آزاد کشمیر گذشتہ 30 سال سے انتہائی شاندار نتائج، بہترین کارکردگی اور تعلیمی بورڈ میرپور میں پوزیشنز حاصل کرنے کے ریکارڈ کے ساتھ آزاد کشمیر بھر میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ادارے سے بہت بڑی تعداد میں فارغ التحصیل طلبا ڈاکٹرز، انجنیئرز، آرمی آفیسرز، پروفیسرز اور دیگر شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
پلے گروپ تا ایف ۔ ایس سی ادارے میں بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔ 18 کنال پر محیط رقبے پر وسیع وعریض بلڈنگ میں تعلیمی ادارے کے اعلی معیار کے مطابق تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
8 فروری بروز اتوار 9 سے 11 بجے کے دوران اس سال 8 کلاس پاس کرنے والے بچوں کے لئے ٹیسٹ ہو گا۔ اس ٹیسٹ کی بنیاد پر بچوں کو 9 کلاس میں سکالرشپ دیا جائے گا لہٰذا اپنے بیٹے یا بیٹی کو اس ٹیسٹ میں شامل کر کے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
برائے رابطہ:
03458522770
03458255669

Address

Dawn Science College
Barnala
10020

Opening Hours

Monday 07:30 - 01:30
Tuesday 07:30 - 01:30
Wednesday 07:30 - 01:30
Thursday 07:30 - 01:30
Friday 07:30 - 00:00
Saturday 07:30 - 01:30

Telephone

+923458255669

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawn Science College Barnala - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dawn Science College Barnala - Official:

Shortcuts

Share

Category