15/01/2024
حسب تحریک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران مردانہ/نسواں بھمبر جناب ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر نے شدید سردی اور دھند کی وجہ سے جملہ تعلیمی ادارہ جات سرکاری و پرائیویٹ کے آغاز اوقات کار میں از مورخہ 15 سے 20 جنوری تک صبح 09:30 بجے سے 02:30 بجے تبدیلی کی گئی ہے۔ جملہ تعلیمی ادارہ جات سرکاری /پرائیویٹ آگاہ رہیں۔
Edutrik Highlight Everyone