Al Saadat Public Grammar School Barkhan

Al Saadat Public Grammar School Barkhan السادت بپلک سکول بارکھان اک منفرد تعلیمی ادارہ جو کئی سالوں سےبنی نوع انسان کی فلاح اور بہترین مستقبل کےلیے کوشاں ہے

25/01/2021

یکم فروری 2021 سے داخلے جاری ہیں
ان شاءاللہ

05/10/2020

Teachers day

السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان کا ایک ستارہ جو کہکشاں ہوگیا إن لله وإن إليه راجعون چھٹی کلاس کا سٹوڈنٹروزے خان ولد ملک...
13/08/2020

السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان کا ایک ستارہ جو کہکشاں ہوگیا
إن لله وإن إليه راجعون
چھٹی کلاس کا سٹوڈنٹ
روزے خان ولد ملک سید خان جلالانی جو سوموار 10 اگست کو بجلی کے کرنٹ لگنے سے وفات پا گئے 😭😭😭
السادات سکول ٹیچرز۔۔ طلبہ اور انتظامیہ سکول اپنے سے پچھڑنے والے پھول سے طالب علم پر غم زدہ ہیں

اسکے ساتھ ایک اور بچہ بھی اسی حادثہ میں فوت ہوا اسکے وارثوں سے بھی اظہار افسوس اور تعزیت کرتے ہیں

اللّٰہ تعالیٰ بچے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

داخلے جاری ہیں۔۔
02/03/2020

داخلے جاری ہیں۔۔

22/02/2020
السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان کے ٹیچر بابر علی قلاتی اور ان کے بھائی یاسر علی قلاتی کی شادی کے موقع پر السادات سٹاف خ...
15/02/2020

السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان کے ٹیچر بابر علی قلاتی اور ان کے بھائی یاسر علی قلاتی کی شادی کے موقع پر السادات سٹاف خوش گوار موڈ میں ان سے ملتے ہوئے گروپ فوٹو۔۔

05/02/2020

السادات پبلک گرائمر سکول میں پچھلے سال کی طرح اس سال بھی 30 غریب اور یتیم بچوں کو فری پڑھایا جائے گا۔ انشاء اللہ

29/01/2020

خوشخبری
السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان میں 6th کلاس بی آر سی اور کیڈٹ کالج کے طرز پر پڑھائی جائے گی انشاء اللہ۔ تاکہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں کی ان کالجوں کے ٹیسٹ کی تیاری بھی ہوتی جائے اور طلباء کو الگ سے ٹیوشنز کے اخراجات نہ اٹھانے پڑیں۔۔

29/01/2020

السادات پبلک گرائمر سکول بارکھان۔
یکم فروری سے داخلے شروع ہوں گے انشاء اللہ

26/01/2020

Address

Main Road Near DC Office District Barkhan
Barkhan
0829

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:21
14:30 - 18:00
Tuesday 08:00 - 13:20
14:30 - 18:00
Wednesday 08:00 - 13:20
14:30 - 18:00
Thursday 08:00 - 13:20
14:30 - 18:00
Friday 08:00 - 11:00
14:30 - 18:00
Saturday 08:00 - 13:20
14:30 - 18:00

Telephone

03342494762

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saadat Public Grammar School Barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Saadat Public Grammar School Barkhan:

Shortcuts

Share

Category