Ghazali Public School Barkhan

Ghazali Public School Barkhan our mission is to empower young minds and foster holistic growth thought quality eduction. ��

07/04/2026

Always something new with new ideas

25/03/2026

محترم والدین
السلام علیکم !
غزالی پبلک سکول بارکھان عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد معمول کے مطابق کھل گیا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کے قیمتی وقت ضائع کیے بغیر بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
پرنسپل غزالی پبلک سکول بارکھان.

16/03/2026

غزالی پبلک سکول بارکھان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا جو
17-03-2026 بروز منگل سے
23-03-2026 تک ہونگی۔
سکول 24 مارچ بروز منگل کو دوبارہ کھلے گا۔
پرنسپل: محمد اقبال بھٹہ

BAEC 8th class result 2026نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیالحمدللہ غزالی سک...
22/02/2026

BAEC 8th class result 2026

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
الحمدللہ
غزالی سکول ایک بار پھر بازی لے گیا
غزالی سکول کے ستارے احمد نواز ولد محمد ابرہیم نے جماعت ہشتم کے رزلٹ میں 495/600 نمبر حاصل کر کے بارکھان شہر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پرنسپل محمد اقبال بھٹہ اور تمام سٹاف کو مبارکباد

انتخاب اور اعتماد آپ کا
تعلیم اور محنت ہماری

17/02/2026

MashaAllah On the occasion of the annual exam

ماشاءاللہ16فروری 2026 کو سکول کے سالانہ امتحانات 2025 کا نتیجہ سنا دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر بہت ہی اچھا نتیجہ آیا۔
17/02/2026

ماشاءاللہ
16فروری 2026 کو سکول کے سالانہ امتحانات 2025 کا نتیجہ سنا دیا گیا ہے۔
مجموعی طور پر بہت ہی اچھا نتیجہ آیا۔

16/02/2026
16/02/2026

Ghazali Public School Barkhan MD Mama Mumtaz Saheb Speach Krty hoey

13/02/2026

Annual Result of 2025
Announcement Date: 16-02-2026
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں

2025 کے سالانہ امتحان کا رزلٹ
16-02-2026 بروز سوموار کو ہوگا

لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ 16 فروری 2026 بروز سوموار کو اپنے بچوں کو سکول بھیجیں اور خود بھی رزلٹ میں شرکت کرکے اپنے بچوں کی کارکردگی کو ملاحظہ فرمائیں۔
پرنسپل: محمد اقبال بھٹہ

روشن مستقبل کی جانب — ہمارے ادارے کے منتخب امیدواران۔۔۔ہمارے ادارے میں پاکستان بھر کے ملٹری، پاک فضائیہ (PAF)، کیڈٹ کالج...
28/01/2026

روشن مستقبل کی جانب — ہمارے ادارے کے منتخب امیدواران۔۔۔

ہمارے ادارے میں پاکستان بھر کے ملٹری، پاک فضائیہ (PAF)، کیڈٹ کالجز، (APS)، لارنس کالج، دانش اسکولز و کالجز اور بلوچستان کے تمام BRCs، کیڈٹ اور گرلز کیڈٹ کالجز کے لیے معیاری اور بھرپور تیاری کرائی جاتی ہے۔

سال 2026 کے تیاری کے لیے داخلے جاری ہیں ۔۔۔پرنسپل اقبال بھٹہ صاحب

رابطہ نمبر: 03347118534 .
Always something new with new ideas

18/01/2026

ہم خود تراشتے ہیں منازل کی سنگ میل
ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا ....

Address

Near Awami Hotal
Barkhan
84400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Public School Barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category