City public school rakni

City public school rakni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City public school rakni, School, Mill wali Gali, Barkhan.

08/07/2024

School Trip 2k24
Lot Of Fun 😊
Lot Of Joys 😉
Lot Of Beautiful Moment 🤩
Lot Of Things to Learn
Enjoy The Beauty Of Nature
Some Beautiful Moment Captured In The Eyes 👀 Of Camera
Let Come To Show You 👇👇👇

Mid Term Exam 2k24 Alhamdulilah Mid Term Exam 2k24 is Started From Saturday 08/07/2024
09/06/2024

Mid Term Exam 2k24
Alhamdulilah Mid Term Exam 2k24 is Started From Saturday 08/07/2024

26/05/2024

Morning Assembly Time 2k24

06/04/2024

اسلام علیکم!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے سٹی پبلک سکول رکنی کو مؤرخہ 07/04/2024 بروز اتوار سے لیکر مؤرخہ 14/04/2024 بروز اتوار تک عید کی چھٹیاں ہیں
انشاء اللہ 15/04/2024 بروز سوموار کو حاضری ہوگی
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔

الحمدللہآج سٹی پبلک سکول رکنی میں سالانہ امتحان کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے جس میں پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئ...
19/02/2024

الحمدللہ
آج سٹی پبلک سکول رکنی میں سالانہ امتحان کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے جس میں پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام طلباء کو کامیابیاں عطا فرمائے

02/02/2024

انشاءاللہ آج یعنی 2-2-2024بروز جمعه سے لیکر 9-2-2024 بروز جمعہ تک سٹی پبلک اسکول رکھنی الیکشن
کی وجہ سے بند رہے گا شکریہ
منجانب: پرینسپل آف سٹی پبلک سکول رکنی

 #سٹی پبلک سکول رکنی🤲🏻🤲🏻❣️❣️
27/01/2024

#سٹی پبلک سکول رکنی🤲🏻🤲🏻❣️❣️

25/01/2024

اسلام وعلیکم!
تمام طلباءکو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ کل بروز جمعہ 26 جنوری کو سٹی پبلک سکول کھلے گا تمام اساتذہ کرام تشریف لا چکے ہیں تمام طلباء اپنا رزلٹ وصول کر کے حاضری یقینی بنائیں تاکہ امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء کو جلد از جلد اگلی جماعت میں بٹھایا جا سکے اور ان کا تعلیمی سلسلہ شروع ہو سکے
شکریہ
منجانب: پرنسپل سٹی پبلک سکول رکنی

16/12/2023

#سٹی پبلک سکول رکنی
مورخہ 17 دسمبر سے لیکر 25 جنوری تک سٹی پبلک سکول رکنی بند رہے گا انشاء اللہ 26 جنوری کو سکول دوبارہ کھلے گا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام تر طلباء اور اساتذہ کرام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین)

الحمدلله !   #سٹی پبلک سکول رکنی♥️♥️👉🏻👉🏻👉🏻سالانہ امتحان 2023 سیکنڈ گروپ B۔         Group Bآج سٹی پبلک سکول رکنی میں سالا...
06/12/2023

الحمدلله !
#سٹی پبلک سکول رکنی♥️♥️👉🏻👉🏻👉🏻
سالانہ امتحان 2023 سیکنڈ گروپ B۔ Group B
آج سٹی پبلک سکول رکنی میں سالانہ امتحان کا آغاز ہو چُکا ہے جس میں آج ڈیٹ شیٹ کے مطابق جماعت ہفتم،پنجم ،سوئم ،نرسری کلاس کا پرچہ ہوا

AlhamdulilahCPS  ❤️ ❤️ ❤️ 👈🏻👈🏻👈🏻Annual Exam 2K23The first Annual paper of Group A
05/12/2023

Alhamdulilah
CPS ❤️ ❤️ ❤️ 👈🏻👈🏻👈🏻
Annual Exam 2K23
The first Annual paper of Group A

Address

Mill Wali Gali
Barkhan

Telephone

+923331785958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City public school rakni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City public school rakni:

Shortcuts

Share

Category