GHSS Barikot Swat

Call Directions

GHSS Barikot Swat ''''Education Is The Most Powerfull weapon which U can use to Change the world''''

27/08/2026
26/02/2026

📢 GHSS BARIKOT — اہم اعلان

محترم والدین کرام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول 02 مارچ 2026 سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔ لہٰذا جماعت ششم تا دہم کے تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ طویل تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے، اس لیے ہر طالب علم کی بروقت اور مستقل حاضری نہایت ضروری ہے۔

📘 جماعت ہشتم کے طلبہ کے لیے اہم اطلاع

جماعت ہشتم سے جماعت نہم میں جانے والے تمام طلبہ کو حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق 07 مارچ 2026 کو سائنس، کمپیوٹر سائنس یا آرٹس گروپ کے انتخاب کے لیے لازمی ٹیسٹ دینا ہوگا۔

🔹 ٹیسٹ میں شرکت ہر طالب علم کے لیے لازمی ہے۔
🔹 غیر حاضری کی صورت میں طالب علم کو ناکام تصور کیا جا سکتا ہے۔

لہٰذا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پہلے دن سے باقاعدگی کے ساتھ سکول بھیجنے کا اہتمام کریں تاکہ وہ مکمل تیاری اور مناسب رہنمائی حاصل کر سکیں۔

آپ کے تعاون کے بے حد شکر گزار رہیں گے۔

Principal
GHSS BARIKOT

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بریکوٹ کے نام اعزاز الحمد للّٰہ اللّٰہ کے فضل سے شہاب عالم نے آج ایک مرتبہ پھر تحصیل بھر میں ...
29/10/2025

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بریکوٹ کے نام اعزاز
الحمد للّٰہ اللّٰہ کے فضل سے شہاب عالم نے آج ایک مرتبہ پھر تحصیل بھر میں حسن قرات اور حمد میں پہلی پوزیشن لے کر اپنے سکول کا نام روشن کر دیا
شہاب عالم کو اللّٰہ نے ایک مسحورکن آواز سے نوازا ہے
مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں

Ghss Barikot Swat Admissions opened. F.A,F.Sc.Part 1.Last date for submitting  admission forms is 09 /08/2025.For  furth...
01/08/2025

Ghss Barikot Swat
Admissions opened.
F.A,F.Sc.
Part 1.
Last date for submitting admission forms is 09 /08/2025.
For further guidance whtsapp no 03018577045.

SSC Annual Examination Result 2025
24/07/2025

SSC Annual Examination Result 2025

Address

Barikot Swat
Barikot
19240

Telephone

0946751060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Barikot Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category