Nice people's

Nice people's

Share

ہم اس دنیا میں ایک شاندار آخرت بنانے کےلئے آئیں ہیں۔یہ ?

07/05/2026

قافلہ شھداء
مولانا حق نواز جھنگوی شہید قاتل نا معلوم علامہ ایثار القاسمی شہید قاتل نامعلوم علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید قاتل نامعلوم مولانا مختار احمد سیال شہید قاتل نامعلوم مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید قاتل نامعلوم مولانا عبداللہ شہید قاتل معلوم مولانا اعظم طارق شہید قاتل نامعلوم مولانا اظہار الحق شہید قاتل نامعلوم علامہ شعیب ندیم شہید قاتل نامعلوم علامہ حبیب الرحمن شہید قاتل نامعلوم مولانا مفتی عبد السمیع شہید قاتل نامعلوم مفتی نظام الدین شامزئی شہید قاتل نامعلوم مولانا علی شیر حیدری شہید قاتل نامعلوم مولانا اللہ و سیا قاسم شہید قاتل نامعلوم مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید قاتل نامعلوم مولانا سمیع الحق شھید قاتل نامعلوم۔مولانا حامد الحق شہید قاتل نامعلوم مولانا عبد الجبار شہید قاتل نامعلوم مفتی حسن جان شہید قاتل نامعلوم مفتی عبد الشکور شہید قاتل نامعلوم مولانا مسعود الرحمن عثمانی شہید قاتل نامعلوم مفتی منیر معاویہ شہید قاتل نامعلوم مفتی امان اللہ شہید قاتل نامعلوم مولانا عبدالغفور ندیم شہید قاتل نامعلوم مولانا ادریس شہید قاتل نامعلوم مولانا شمس الرحمن معاویہ شہید قاتل نامعلوم یہ ملک علماء دین کی شکار گاہ بنا ہوا ھے
یہ چند نامور علماء کرام کے نام لکھے ہیں جن کے قاتل درندے دہشت گرد آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں
یہاں کنجر کی عزت آبرو محفوظ ھے
یہاں ٹک ٹاکر کی جان محفوظ ھے
یہاں ناچنے والوں کی حفاظت ھے
یہاں ننگے ناچ ناچنے والوں کا تحفظ کیا جاتا ھے
یہاں فحاشی عریانی کا دفاع کیا جاتا ھے
یہاں گھمراہوں کی سپورٹ کی جاتی ھے
یہاں دین سے بےزاروں کی سرپرستی کی جاتی ھے
یہاں قاتلوں دہشت گردوں کو پناہیں مہیا کی جاتی ہیں
یہاں قاتلوں کو نوٹ دئیے جاتے ہیں
یہاں قانون غریب کی چوکھٹ پر کھڑا رہتا ھے
یہاں انصاف قاتلوں دہشت گردوں کو فراہم کیا جاتا ھے
یہاں انصاف بیچا جاتا ھے
یہاں دلیل دلائل کے مقابل گولی ماری جاتی ھے
یہاں حق سچ کو دبا کے رکھنا ہی طاقت سمجھا جاتا ھے
یہاں دلالی کرنے والے کو اچھا انسان بنا کر پیش کیا جاتا ھے
ہم چاہتے ہیں کسی بھی طبقہ سے کسی بھی فرقہ سے کسی بھی نظم یا تنظیم یا جماعت سے وابستہ شخص فرد کی عزت آبرو محفوظ ہونی چاھیے
لیکن پروفیسر محفوظ ہیں ڈاکٹر محفوظ ہیں وکیل محفوظ ہیں انجنئیر محفوظ ہیں ڈرائیور محفوظ ہیں پائلٹ محفوظ ہیں
مزدور محفوظ ہیں مرد و خواتین محفوظ ہیں
اگر محفوظ نہیں تو مدارس مساجد تبلیغ والے علماء اکرام طلباء مفتیان عظام محفوظ نہیں
باقی سب کے قاتل بھی پکڑے جاتے ہیں
قاتلوں کو سی ٹی ڈی کے حوالے کیا جاتا ھے
مظلوم بس دینی مدارس کے علماء بلخصوص دیوبند مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شیخ الحدیث ہوں استاذ العلماء ہوں قاری قران ہوں حافظ قرآن ہون وہ بم دھماکوں کی نظر ہوتے ہیں
قاتلوں نے مظلوم علماء اکرام کو نشانے پر رکھا ہوا ھے
1988 سے اب تک 30 ہزار کے قریب علماء اکرام طلبہ مدارس مساجد کو شہید کر دیا گیا ھے
علماء دیوبند سے وابستہ عوام ہوں یا ورکر یا مدارس یا مساجد سب کو بموں سے اڑایا گیا گولیوں سے چھلنی کیا گیا

یہ ظلم آخر کب تک روا رکھا جائے گا
رب العزت شہداء کے درجات بلند فرمائے

07/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب (شیخ ادریس صاحب) کی سوانحِ حیات
نام: مولانا محمد ادریس (شیخ الحدیث)
معروف نام: شیخ ادریس صاحب
تاریخِ پیدائش: 1961ء
جائے پیدائش: ترنگزئی، ضلع چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان
خاندانی پس منظر
• والد: مولوی حکیم عبدالحق (مناظرِ اسلام کے نام سے مشہور)
• دادا: شیخ الحدیث مفتی شہزادہ (دارالعلوم دیوبند کے فاضل)
• پردادا: شیخ مولانا محمد اسماعیل (علامہ شمس الحق افغ ان ی کے استاد)
• آپ عالمی شہرت یافتہ عالمِ دین حضرت مولانا محمد حسن جان مدنی کے داماد تھے۔
• اولاد: دو بیٹے — مولانا انیس احمد (دینی مدرس) اور ڈاکٹر محمد سلمان (MBBS)۔
تعلیم
ابتدائی دینی تعلیم گھر پر والد اور دادا سے حاصل کی۔
میٹرک کے بعد دار العلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ سے تعلیم مکمل کی۔
اعلیٰ تعلیم دار العلوم ح ق ان ی ہ اکوڑہ خٹک سے حاصل کی، جہاں ان کے اہم اساتذہ میں شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑوی، شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد فرید، مولانا عبدالحلیم زروبوی اور مولانا فضل الٰہی شاہ منصوری شامل تھے۔
عصری تعلیم: پشاور یونیورسٹی سے عربی اور اسلامیات میں ایم اے (اعلیٰ نمبروں کے ساتھ)۔
تدریسی خدمات
• 1983ء سے جامعہ نعمانیہ اتمانزئی میں تدریس کا آغاز۔
• بعد میں دار العلوم اسلامیہ تنگی میں شیخ الحدیث کے طور پر 9 سال تک دورۂ حدیث پڑھایا۔
• اپنے گاؤں میں 6 سال تک صحیح بخاری، جامع ترمذی اور مؤطا پڑھایا۔
• 2013ء سے دار العلوم نعمانیہ میں شیخ الحدیث اور صدر المدرسین کے عہدے پر فائز تھے۔
• دار العلوم ح قا نی ہ میں بھی ترمذی اور بخاری کے دروس دیتے رہے۔آپ کے حلقۂ درس میں ہزاروں طلبہ مستفید ہوتے تھے (ایک سال میں تقریباً 2400 طلبہ بخاری و ترمذی پڑھتے تھے)۔ آپ کو درسِ حدیث کا خاص ملکہ حاصل تھا۔
سیاسی خدمات
• جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر چارسدہ رہے۔
• صوبائی سرپرستِ اعلیٰ اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن۔
• خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق ممبر (2002-2007)۔
وفات: 5 مئی 2026ء کو اتمانزئی، چارسدہ میں نامعلوم ح مل ہ آوروں کی فائ رنگ سے ش ہ ید ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی ش ہا د ت قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کے علوم و خدمات کو امت کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین

06/05/2026

پاکستان میں سب سے زیادہ قتل کن کا ہوا ہے
بس ایک ہی چیز رہ گئی ہے اور وہ ہے علماء سے محبت

06/05/2026

شیخ الحدیث صاحب کی شہادت کے موقع پر مفتی حاکم علی حقانی کا پیغام

06/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب اور شیخ سعید الرحمن صاحب کا اظہار محبت کی ایک جھلک

06/05/2026

جب شاگردوں کو دوران سبق اپنے استاد شیخ ادریس صاحب کی اطلاع ملی

06/05/2026

شیخ صاحب کی آخری وصیت

06/05/2026

مولانا سمیع الحق شہید اور شیخ الحدیث محمد ادریس شہید

05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کا چند روز قبل دیا گیا آخری بیان سامنے آگیا ہے

05/05/2026

دور حاضر میں عالم اسلام کا سب سے بڑا شیخ الحدیث

17/09/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Want your school to be the top-listed School/college in Bara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bara