Bazm e Quran KPK

Bazm e Quran KPK بزمِ قرآن صوبہ خیبر پختونخوا

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں مہم "پیغام سیرت النبی ﷺ"16 اگست تا 15ستمبر 2026بزم قرآن صوبہ خیبرپختونخوا
19/08/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
مہم "پیغام سیرت النبی ﷺ"
16 اگست تا 15ستمبر 2026
بزم قرآن صوبہ خیبرپختونخوا

  #ضلع بونیرمہمان خصوصی: فیاض فاروق منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بونیر 📍 جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن کمالے ریگا بونیر بزمِ قر...
15/08/2026


#ضلع بونیر

مہمان خصوصی: فیاض فاروق
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بونیر

📍 جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن کمالے ریگا بونیر
بزمِ قرآن ضلع بونیر

  تقریب یومِ آزادی خصوصی شرکت وخطابمولانا انس حقانی صاحب  📍مدرسہ عبداللہ بن مسعود کوٹ منزرے بابا بزمِ قرآن سرکل کوٹ
15/08/2026


تقریب یومِ آزادی
خصوصی شرکت وخطاب
مولانا انس حقانی صاحب

📍مدرسہ عبداللہ بن مسعود کوٹ منزرے بابا
بزمِ قرآن سرکل کوٹ

  تقریب یوم آزادی سرکل منجائی ۔ حلقہ تفہیم القرآن منجائی خصوصی شرکت ۔ برادر ابوبکر صدیق منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ تفہی...
15/08/2026


تقریب یوم آزادی
سرکل منجائی ۔ حلقہ تفہیم القرآن منجائی
خصوصی شرکت ۔ برادر ابوبکر صدیق
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ تفہیم القرآن منجائی

سرکل بلامبٹ کی تحت جامعہ تفہیم اسلام شاٹی درہ میں تقریب جشن آزادی کا انعقاد ہوا برادر منیب احمد ربانی نے خصوصی شرکت وخطا...
15/08/2026

سرکل بلامبٹ کی تحت جامعہ تفہیم اسلام شاٹی درہ میں تقریب جشن آزادی کا انعقاد ہوا
برادر منیب احمد ربانی نے خصوصی شرکت وخطاب کی
اس موقع پر منتظم حلقہ جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ اور مدرسین جامعہ تفہیم اسلام موجود تھے❤️

  #ضلع بونیر  #سرکل کاگرہمہمان خصوصی: فیاض فاروق منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بونیر 📍 جامعہ دارالعلوم ترجمان القرآن حاجی آباد ...
15/08/2026


#ضلع بونیر
#سرکل کاگرہ

مہمان خصوصی: فیاض فاروق
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بونیر

📍 جامعہ دارالعلوم ترجمان القرآن حاجی آباد بونیر
بزمِ قرآن ضلع بونیر

15/08/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
تقریب جشن آزادی
حلقہ دارالاسلام تفہیم کالونی مردان
بزم قرآن ضلع مردان شرقی

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے تقریب جشن آزادیسرکل شیخ ملتون مردانپروگرام ۔ 13 اگست 2026 بروز جمعرات شام 5 بجے  بمقام ۔ ج...
15/08/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
تقریب جشن آزادی
سرکل شیخ ملتون مردان
پروگرام ۔ 13 اگست 2026 بروز جمعرات شام 5 بجے
بمقام ۔ جامعہ رحمانیہ شیخ ملتان مردان
مھمان خصوصی ۔ برادر عباس
معاون بزم القران مردان شرقی
زیر صدارات ۔اسد علی صابر
ناظم بزم القران شیخ ملتون
بزم قرآن ضلع مردان شرقی

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے تقریب جشن آزادی برادر سفیر احمد مدنی( ناظم بزم قرآن ضلع مردان شرقی) حلقہ دارالاسلام کے زیر...
15/08/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
تقریب جشن آزادی
برادر سفیر احمد مدنی( ناظم بزم قرآن ضلع مردان شرقی) حلقہ دارالاسلام کے زیر اہتمام تقریب جشن آزادی کے موقع پر معماران سے خطاب کر رہے ہیں ۔ اسی موقع پر برادر عقل زادہ (ناظم بزم قرآن سرکل تفہیم کالونی)، برادر نصرت علی (ناظم بزم قرآن سرکل کاٹلنگ) اور جامعہ کے اساتذہ موجود تھے ۔

   #ضلع صوابی  تقریب یومِ آزادی بمقام:مدرسہ تفھیم القرآن مغل کوٹ صوابیمہمان خصوصی: مولانا مفتی اشتیاق حسین       بزمِ قر...
15/08/2026


#ضلع صوابی
تقریب یومِ آزادی
بمقام:مدرسہ تفھیم القرآن مغل کوٹ صوابی
مہمان خصوصی: مولانا مفتی اشتیاق حسین


بزمِ قرآن ضلع صوابی

Address

Bara

Telephone

+923469039035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Quran KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share