27/03/2026
کل بروز ہفتہ 28 مارچ 2026 کو ان شاءاللہ وزڈم ہال سکول اینڈ کالج سسٹم کا سالانہ نتائج اور انعامات کی تقسیم کی پروقار تقریب منعقد ہوگی
والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچے بروقت سکول بھیجیں
شکریہ
منجمنٹ:
وزڈم ہال سکول اینڈ کالج سسٹم