05/04/2026
الحمدللہ!
آج نیو اقراء ایجوکیشن سسٹم اسکول میں اسکالرشپ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ طلبہ اپنے روشن مستقبل کے لیے پُرجوش اور پُرعزم ہیں۔
ہم تمام طلبہ کو ان کی محنت اور ہمت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🌟
📢 اہم اعلان:
اسکالرشپ ٹیسٹ کا نتیجہ 8 اپریل 2026 کو اعلان کیا جائے گا۔
وہ طلبہ جو کسی وجہ سے آج کے اسکالرشپ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکے، ان کے لیے ان شاء اللہ بہت جلد دوسرے ٹیسٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
📚 Admissions Open Now
نئی کلاسز کا آغاز 6 اپریل 2026 سے ہو رہا ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03088182085
نیو اقراء ایجوکیشن سسٹم اسکول
تعلیم اور کامیابی کی طرف ایک مضبوط قدم۔ ✨