04/06/2026
Congratulations on Successful PhD Thesis Defense, Departmentof Physics and Material Science
The University of Science and Technology Bannu proudly congratulates Mr. Asif Nawaz, Lecturer in Physics, on the successful defense of his PhD thesis.
His academic journey is particularly inspiring, marked by an impressive achievement of 31 research publications during his PhD, reflecting dedication, perseverance, and a strong commitment to research excellence.
The university also extends sincere appreciation to his supervisor, Dr. Naimatullah, for his valuable guidance, mentorship, and continuous support throughout this scholarly journey.
Dr. Dilfaraz Khan Chairman congratulated Dr.Asif Nawaz and wish him continued success and many more achievements in research, teaching, and academic excellence.
02/06/2026
**اطلاعِ عام**
تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع شمالی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں سے الحاق شدہ کالجوں میں **ADA/ADS/ADE اور B.Ed** کے امتحانات جو **3 جون 2026** سے شروع ہونے والے تھے، ان کے **3، 4 اور 5 جون 2026** کے پرچے **صرف میرعلی** میں مؤخر کیے جاتے ہیں۔
مؤخر شدہ پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
تاہم **8 جون 2026** کا مقررہ پرچہ اور اس کے بعد کے امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔
یہ نوٹیفکیشن صرف **میرعلی، شمالی وزیرستان** کے امتحانی مراکز پر لاگو ہوگا۔
**کنٹرولر امتحانات**
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں
02/06/2026
ا
شعبۂ ریاضی و شماریاتی علوم میں درج ذیل طلبہ کا تھیسس دفاع کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا:
🎓 ہاشم خان
🎓 بلال احمد
🎓 احسان اللہ
نگران: ڈاکٹر محمد ابرار
بیرونی ممتحن: ڈاکٹر جواد علی، اسسٹنٹ پروفیسر، کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
اس موقع پر شعبۂ ریاضی و شماریاتی علوم کے چیئرمین ڈاکٹر حبیب نواز اور ڈاکٹر یونس خان بھی موجود تھے۔ انہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور اپنی قیمتی آراء سے علمی ماحول کو مزید مؤثر بنایا۔
تمام طلبہ کو اس اہم تعلیمی کامیابی پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں، علم و تحقیق میں ترقی، اور اپنے شعبے میں نمایاں مقام عطا فرمائے۔
01/06/2026
A proud moment for the Department of Botany, University of Science and Technology Bannu, as Mr. Mahaz Ullah successfully defended his M.Phil thesis.
Heartfelt congratulations to Mahaz Ullah on achieving this important academic milestone. Special appreciation goes to his respected supervisor, Dr. Muhammad Mudasar, for his dedicated guidance, encouragement, and support throughout the research journey.
Sincere thanks are extended to the external examiner, Dr. Noor Ul Haq Qureshi, for his valuable evaluation, insightful comments, and scholarly recommendations.
Gratitude is also expressed to Dr. Nadia for her leadership, encouragement, and support in fostering a productive academic environment for research and higher studies.
Wishing Mahaz Ullah continued success in his academic and professional career. May Allah bless him with further achievements and opportunities in the field of research and education.
31/05/2026
سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا یہ نوٹیفیکیشن جعلی ہے اور اس کو قابل عمل نہ سمجھا جائے۔ منجا نب یونیورسٹی انتظامیہ
26/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یومِ عرفہ اور عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر میں جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی بنوں کے تمام طلباء و طالبات، معزز اساتذہ کرام، افسران اور ملازمین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یومِ عرفہ ہمیں صبر، عاجزی، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا درس دیتا ہے، جبکہ عید الاضحیٰ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں ایثار، اخوت، محبت اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتے ہیں۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشحالی، کامیابی اور برکتوں سے بھر دے۔ خصوصاً ہمارے طلباء کو علم و تحقیق میں ترقی عطا فرمائے اور جامعہ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔
آئیں اس مبارک موقع پر ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مند افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور اتحاد، بھائی چارے اور قومی ترقی کے جذبے کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن و استحکام عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
عید مبارک!
پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان
وائس چانسلر
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں
25/05/2026
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے تمام طلبہ، اساتذہ اور متعلقہ حلقوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق لیول 7 اور لیول 8 پروگرامز میں داخلوں کے لیے GRE/HAT-General اور GRE/HAT-Subject ٹیسٹ کے نفاذ کے فیصلے پر عمل درآمد کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اب یہ فیصلہ فال 2026 کے بجائے فال 2027 کے داخلوں سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ فیصلہ جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کی جانب سے مزید وقت کی درخواستوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
24/05/2026
The Department of Physical & Material Sciences, University of Science & Technology Bannu proudly congratulates the M.Phil scholars:
• Wajid Khan
• Roman Khan
• Zakir Khan
on the successful completion and defense of their M.Phil research theses.
This remarkable achievement reflects their dedication, hard work, and commitment to academic excellence. We pray that Almighty Allah blesses them with continued success in their future academic and professional endeavors. Alhamdulillah!
The department extends heartfelt appreciation to the respected supervisors:
• Dr. Naseeb Ullah
• Dr. Imran Khan
for their valuable guidance and mentorship throughout the research journey.
Special thanks are also extended to the worthy External Examiner, Dr. Shaukat Ali Khattak, for his insightful evaluation and scholarly contribution during the defense session.
Dr. Dilfaraz Khan, Chairman, Department of Physical & Material Sciences, congratulates the scholars and faculty members on this proud academic milestone.
23/05/2026
HAT CANDIDATES ALERT:
Registration for HAT MS/M Phil programmes is open on etc.hec.gov.pk until June 7, 2026.
Registration for HAT Subject for Ph.D. programmes will open in June 2026.
Admission Cell
UST Bannu.
22/05/2026
بمورخہ 21مئی2026 کو محمد ریاض خان نے ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے چئیرمین ڈاکٹر عبدالقدوس خٹک کی نگرانی میں اپنی پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔
جس کےبین الاقوامی بیرونی ممتحنین ڈاکٹر محمد مشتاق کلوٹا، امریکہ ، ڈاکٹر شہباز احمد چشتی،امریکہ اور قومی ممتحنین ڈاکٹر شمس العارفین ، یونیورسٹی آف لاہور اورڈاکٹرنوید اقبال، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد کے مثبت رپورٹ آنے پر اور پبلک ڈیفنس کے کامیابی سے سوالات کے جوابات دینے پر ڈگری ایوارڈ کرنے کے حقدار ٹھہرائے۔
طالب علم نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعاوں، اساتذہ کی محنت بالخصوص سپروائزر ڈاکٹرعبدالقدوس کی رہنمائی قراردیا۔
پبلک ڈیفنس کے اس تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر افضل شاہ، ڈین فیکلٹی آف فزیکل اینڈ نومیریکل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر خیراللہ خان، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز،ڈاکٹر بشیراحمد، ڈپٹی ڈائریکٹر اکیڈیمک، ڈاکٹر نصیب علی خان، ڈائریکٹر اکیڈیمکس،مس فوزیہ شاہین، ڈپٹی ڈائریکٹر کیوای سی اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔