Little Angel school system Fatima khel Bannu

Little Angel school system Fatima khel Bannu

Share

Little angle school system mean ambition to aware Good and quality education for poor people's

30/04/2026

"📚 Little Angel School System کی جانب سے زبردست پیشکش!
اب جدید اور آسان کتابیں، جن سے والدین اپنے بچوں کو گھر بیٹھے موبائل کے ذریعے بھی پڑھا سکتے ہیں۔
✨ سستی، معیاری اور بچوں کے لیے آسان تعلیم!
🏫 آج ہی Little Angel School System میں داخلہ لیں اور اپنے بچوں کا روشن مستقبل بنائیں۔

20/04/2026

اعلانِ عام 📢

تمام والدین اور طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
امن پاسون کی وجہ سے مشران نے مکمل ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

لہٰذا بروز پیر، 20 اپریل 2026 کو
Little Angel School System بند رہے گا۔

ان شاء اللہ کلاسز حسبِ معمول اگلے دن جاری رہیں گی۔

انچارج: پرنسپل محمد یاسر خان جنگی خیل
شکریہ 🙏

09/04/2026

Admissions are open
Playgroup to 8th

09/04/2026
31/03/2026

Little Angel School System
اسکول ٹائمنگ

تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کے اوقات درج ذیل ہوں گے:

📚 پیر تا جمعرات اور ہفتہ:
صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک

🕌 جمعہ کے دن:
صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک

📢 اطلاع:
انشاء اللہ یکم اپریل سے اسکول کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہوں گی۔ تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کریں۔

براہ کرم طلباء کو وقت پر اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔
شکریہ

انتظامیہ
Little Angel School System

31/03/2026

📢 اطلاع:
انشاء اللہ یکم اپریل سے اسکول کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہوں گی۔ تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کریں۔
براہ کرم طلباء کو وقت پر اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔
شکریہ
انتظامیہ
Little Angel School System

28/03/2026

Little Angel School System, Bannu
📢 داخلے جاری ہیں
لٹل اینجل سکول سسٹم بنوں میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔
✨ کلاسز: پلے گروپ سے آٹھویں جماعت تک
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✨ بہترین تعلیمی و اخلاقی ماحول
✨ انگلش اسپیکنگ پر خصوصی توجہ
محدود نشستیں دستیاب ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
پرنسپل
محمد یاسر خان
Little Angel School System, Bannu

27/03/2026

Announce new admissions for session 2025 26
Play group to 8th admissions are open
Separate female classes

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Atta Chowk Near Qazian Chowk Fatima Khel Bannu
Bannu

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 12:00