29/10/2025
افغان پبلک اسکول کے طلباء نے بنو میوزیم کا معلوماتی اور دلچسپ دورہ کیا۔
یہ دورہ طلباء کے لیے نہ صرف تعلیمی لحاظ سے مفید ثابت ہوا بلکہ ان کے اندر تاریخ، ثقافت اور ورثے سے آگاہی کا جذبہ بھی بیدار ہوا۔ طلباء نے مختلف تاریخی نوادرات، مجسموں، قدیم سکے، اور علاقائی ثقافت کی جھلکیاں دیکھ کر بے حد دلچسپی ظاہر کی۔
اساتذہ نے اس موقع پر طلباء کو بتایا کہ بنو میوزیم ہمارا قیمتی ثقافتی خزانہ ہے جو ہمیں ماضی سے جوڑتا اور ہمارے خطے کی عظمت کا احساس دلاتا ہے۔
یہ دورہ طلباء کے لیے ایک حوصلہ افزا تجربہ ثابت ہوا جس نے ان کے اندر تحقیق اور سیکھنے کی نئی جستجو پیدا کی۔
ہم دل کی گہرائیوں سے انچارج بنو میوزیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے نہایت خوش اسلوبی اور تعاون کے ساتھ یہ شاندار وزٹ ممکن بنایا۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌿📚
06/05/2025
New Admission 2025
Welcome to Afghan Public School!
A new chapter begins, full of dreams, curiosity, and endless possibilities. We are excited to welcome our bright new students to the APS family.
05/05/2025
New Admission 2025
Welcome to Afghan Public School!
A new chapter begins, full of dreams, curiosity, and endless possibilities. We are excited to welcome our bright new students to the APS family.
05/05/2025
Welcome to Afghan Public School!
The future is here—and it begins with bright young minds like yours. We’re proud to welcome our newest student to the APS family.
Together, we’ll learn, grow, and shape a better tomorrow.
20/03/2024
Free Admissions 2024
Avail this opportunity for the bright future of your kids.
12/03/2024
روسی ماہرِ تعلیم ویگاٹسکی (Vygotsky) کے نزدیک بچوں کی تربیت میں سب سے بڑا کردار بچے کے بڑوں کا ہوتا ہے جس میں بچے کے والدین، بڑے بہن بھائی، دوست، کلاس فیلوز اور ٹیچرز شامل ہیں۔ بچے ان تمام بڑوں سے جو سیکھتے ہیں وہ اُن کی ذہنی نشوونما میں بہت اثرات ڈالتا ہے۔ اس لئے کوشش کریں کہ جتنا ہو سکے اپنے بچوں کو اپنے قریب لائیں انکو تحمل کے ساتھ سمجھائیں تاکہ ان کے ذہن میں آپ کی بات بیٹھ جائے۔
11/03/2024
MashAllah !
Our school students are busy in exam preparations , and have a high level of confidence for exam attempt
Good Luck
22/03/2023
Presented to Respectable Principal Afghan Public School
Mr. Asmat Ullah Khan.