ISF BANNU

ISF BANNU

Share

great imran khan tabdili ham se......

31/03/2025

اگر اس لیڈر شپ کے خلاف نکل نہیں گئے تو کے پی میں پی ٹی آئ ختم شد سمجھو اگر خان رہا نہیں ہوا اتنا نفرت بڑھ ہے عوام کے اندر اور اسٹبلشمنٹ جاں بوجھ کر ایسا کرتا ہے تاکہ کے پی سے سپورٹ ختم ہو جائے علی امین گنڈا پور پوری طرح ملوث ہے اسمیں جو دہشتگردی شروع ہے عوام بہت غصہ میں ہے ہمارے کارکن کو چاہیے کہ لیڈر شپ کے خلاف نکلے آپ بھی اپنے گروپ میں اس پر زور دو باقی ہر جگہ ہر کارکن تک یہ بات پہنچ جائے کہ لیڈر شپ پر دباؤ ڈالے ورنہ استعفی دے ہمارے ووٹ سے مستیاں نہ کرے زبردستی استعفٰی لیں گے

28/11/2024

پاکستان بنے گا شمالی کوریا لکھ لو ڈیکٹیٹر شپ لگنا شروع ہوگیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu
12345