01/10/2026
MCA....... Baka khel
📢 نویں جماعت کے طلبہ کے لیے اہم اعلان!
پیارے طلبہ!
نویں جماعت کی نئی کلاس اور ایٹا کلاس کا باقاعدہ آغاز:
📅 ۵ اکتوبر، بروز سوموار
تمام طلبہ بروقت کلاس میں شرکت کریں اور اپنی کامیاب تعلیمی سفر کا آغاز کریں۔
🎓 آپ کی کامیابی، ہماری ترجیح!
CEO ....شفقت مروت
📞 03007274770