سعودی عرب کی روئیت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ لیکن آج سعودیہ میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ سعودیہ میں آج مطلع بھی صاف نہیں اور اہم بات یہ کہ پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے چاند کی پیدائش ہے۔ کل جب پاکستان میں چاند دیکھنے کا وقت ہو گا تو اس وقت چاند کی عمر انیس گھنٹے ہو چکی ہو گی جو کہ کھلی آنکھ سے بھی نظر آنے کا امکان ہے۔ اس لیے امید ہے کہ بروز بدھ پاکستان و سعودی عرب میں ایک ساتھ عید الفطر ہو۔
Buraq Cadet Academy
Quality Education with Sense of responsibility in society in Bannu.
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔
محترم والدین ۔..
اپنے پھول جیسے بچوں کے لیے خانہ پوری نہیں بلکہ اچھا سکول تلاش کریں۔۔۔ جو آپ کے بچوں کو نہ صرف تعلیمی میدان میں خوداعتماد بنائے ۔۔جہاں روزانہ کی بنیاد پر ان کی دینی اور دنیاوی تعلیم اور
موٹیویشن سرانجام دہی ہو سکے۔ . میں جو بات بتانا چاہتا ہوں اگر سمجھ گیے تو آپ کا مستقبل( بچے) سنور گیا۔
🍁🍁🍁🍁
Burraq Bannu
03339720378
السلام وعلیکم
جیسا کہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رمضآن میں ہر بندہ کوشش کرتا ھے کہ اچھی اور نیکی سے بھری ہوئی پوسٹنگ کرے۔
اس سلسلے میں سب سے منت کی جاتی ھے کہ کوی حدیث یا عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں واقعہ یا کوئی اقوال زریں سینڈ کریں تو مستند حوالہ جات کے ساتھ سینڈ کریں تا کہ کسی قسم کا ابہام پیدا نہ ھو پلیز اس بات کا خیال رکھیں سب دوست حضرات ۔۔۔۔۔
ولسلام
عبادات میں لالچ کیجئے گا ایک لمحہ ہی بھی اپنا فضولیات میں ضائع مت کیجئے گا ۔ روزہ رکھنے کے بعد اسکا احترام بھی کیجئے گا
استغفار اللّٰہ کثرت سے پڑھتے رہیے گا!!!!
*رمضان اور جاپانی لڑکی*
مشہور رائٹر اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ می وا (Miwa) نامی ایک جاپانی لڑکی میری آفس کولیگ تھی۔ رمضان شروع ہوا تو کہنے لگی یہ جو تم رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو اس سے تمہیں کیا ملتا ہے؟
میں نے اسے بتایا کہ روزہ ایک عبادت ہے اور یہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کے دوران جھوٹ نہ بولنا، ایمانداری سے اپنا کام کرنا، پورا تولنا، انصاف کرنا وغیرہ وغیرہ اور تمام برے کاموں سے بھی بچنا ہوتا ہے
وہ بڑی سنجیدگی سے بولی
*آپ کے تو مزے ہیں جی۔ ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا ہوتا ہے اور آپ کو بس ایک مہینہ*
(اشفاق احمد کی ڈائری سے)
*توبۃ النصوح💞*
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مردوہ اپنے ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا، کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا سبھی اس کو عورت سمجھتےتھے۔یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا رہاکئی بار وجدان کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کیا لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گرانبھا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہےبادشاہ کی بیٹی نے
حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملانصوح رسوائی کے ڈر کی وجہ سے ایک جگہ چھپ گیاجب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیںسچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی درگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کرے گا میری لاج رکھ۔اچانک باہر سے آواز آئی کہ نصوح کو چھوڑ دو ہیرا مل گیا،نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصتی لے کر گھر آگیانصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کردی۔کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوںاس کے بعد کبھی حمام نہیں گیا۔نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر عبادت خدا میں مشغول ہوگیا۔ایک دن اس نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں جب تک اس کا مالک نہ آئے،لہٰذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا کچھ دن بعد بھینس نے بچہ دیا اور نصوح اس کا دودھ استعمال کرنے لگا۔کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھےانہوں نے نصوح سے پانی مانگانصوح نے سب کو دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھانصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دکھایاجانے سے پہلے تاجروں نے نصوح کو بہت سارا مال دیا۔نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھودوایا آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگےوہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام سے دیکھتے تھے۔رفته رفته نصوح کا آوازه پادشاه تک پہنچا وہی بادشاہ جو اس شہزادی کے باپ تھے،بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کی بڑی اشتیاق پیدا ہوگئی ۔انہوں نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ اس سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئے۔جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا انہوں نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،بادشاہ کو بہت تعجب ہوا انہوں نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوئے خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔اس زمانےکے رسم و رواج کے مطابق اور بادشاہ کو نصوح سے ملنے کی وجہ سے، لوگوں نے نصوح کو تخت پر بیٹھایا۔نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا اور اسی شہزادی سے شادی کرلی۔ایک دن نصوح تخت پر بیٹھ کر لوگوں کی داد ستانی کررہے تھےایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی آپ کی عدالت سے اپنی بھینس کا طلب گار ہوںنصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہےآج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہےنصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:ائے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہےبلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہیں امتحان کرنے کے لئے آئے تھےیہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہےیہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں
).کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم:انوار المجالس صفحہ 432۔)
اے اللہ رمضان المبارک کے مہینے میں تمہارے رحمت کے سارے دروازے کھلے ہوئے ہیں ہمیں بھی توبہ نصوح کرنے کی توفیق عطا فرما۔
Welcm to new members
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*
RESPECTED PARENTS NEW CLASSES FOR CADET ARE GOING TO START FROM 2ND JANUARY 2023. MAKE SURE THE ADMISSIONS AND SAVE THE FUTURE OF YOUR CHILDREN....THANKS.....BURRAQ CADET/ETEA ACADEMY BANNU.
CONTACT...03339720378/03339341867.
A.O.A....RESPECTED PARENTS NEW CLASSES FOR CADET ARE GOING TO START FROM 2ND JANUARY 2023. MAKE SURE THE ADMISSIONS AND SAVE THE FUTURE OF YOUR CHILDREN....THANKS.....BURRAQ CADET/ETEA ACADEMY BANNU.
CONTACT...03339720378/03339341867.
09/12/2022
Cadet class has been started on 1st of January 2023 Avail this chance for your son and join him, the class in time.
Burraq Cadet School and Academy Bannu.
0333-9720378
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
0928